جماعت اسلامی قوم کیساتھ ملکر نااہل لٹیروں کو ناکام بنائیں گی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر پارٹیاں ووچہرے بدل کر لوٹ مار کرنے کیلئے عوام پر مسلط ہورہے ہیں ۔ملک وبلوچستان کو باربار بحرانوں کے دلدل میں پھنسانے والے پھرسازش کے مزید پڑھیں

مستونگ، مسافر وین اور بس میں تصادم، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قر یب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ افسوس ناک حادثہ مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر جنگل کراس کے قریب پیش آیا مزید پڑھیں

عوامی خدمت اور گڈ گورننس کے فروغ میں وفاقی اور صوبائی محتسبین کا کلیدی کردار ہے، ڈاکٹر عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے باہمی تنازعات اور تصادم کی صورتحال سے بچنے کے لیے معمولی نوعیت کے مقدمات کو جلد نمٹانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور گڈ گورننس کے فروغ مزید پڑھیں

بریسٹ کینسرکے تدارک کیلیے سب کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا. ثمینہ عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)  خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر، نفسیاتی مسائل اور معذوری سے نمٹنے کی ذمہ داری صرف  حکومت وقت کی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کو اسکے تدارک کیلیے اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے ، عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے جو  اس بات کی  دلیل ہے کہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے جہاں صحت مندانہ سرگرمیوں کا مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے پاک ساؤتھ افریقہ ایسو سی ایشن کے تعاون سے بلوچستان میں مزید 30 گھر سیلاب متاثرین کے حوالے کر دیے۔

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستان ساؤتھ افریقہ  ایسوسی ایشن کے تعاون سے  بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں مزید 30 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے حوالے کر دیں۔اسی  حوالے سے  جعفر آباد میں ایک سادہ مگر پروقار مزید پڑھیں

کوئٹہ میں جماعت اسلامی کااعلیٰ سطح کا اجلاس

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی بلوچستان کے ذمہ داران کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس کوئٹہ میں زیر صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی منعقد ہوا ۔ اجلاس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلو چ ، نائب امیر مزید پڑھیں

صدر مملکت دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، شاندار استقبال

کوئٹہ (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان سمیت سرکاری افسران نے استقبال کیا۔ خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی بھی صدر پاکستان کے ہمراہ ہیں۔ کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنر بلوچستان ملک مزید پڑھیں

آواران میں ہراسانی سے تنگ آکر خاتون ٹیچر نے خودکشی کرلی

آواران (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع آواران میں جھونپڑی اسکول میں غریب بچوں کو مفت پڑھانے والی ٹیچر نے ہراسگی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔پولیس نے لیویز اہلکار سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔آواران کے علاقے گیشکور میں غریب مزید پڑھیں

بی اے پی کی کسی جماعت میں ضم ہونے کی افواہوں کی تردید

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کو صوبے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی متحرک و فعال بنانے کا فیصلہ کیا گیا، دونوں رہنمائوں مزید پڑھیں