سراج الحق پر خودکش حملے کامقصد معاشرے کی روحانی ، انقلابی ،فکری قیادت کوراستے سے ہٹانا اورتربیتی اصلاحی تحریک کو کمزورکرنا ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سراج الحق پر خودکش حملے کامقصد معاشرے کی روحانی ، انقلابی ،فکری قیادت کوراستے سے ہٹانا اورتربیتی اصلاحی تحریک کو کمزورکرنا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان شدت پسندی اور مزید پڑھیں

عالمی بینک نے بلوچستان کے لئے 21 کروڑ 30 لاکھ امداد کی منظوری دے دی

واشنگٹن (صباح نیوز)عالمی بینک نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے، عالمی بینک کے بورڈ نے واشنگٹن میں امداد کی منظوری دی۔عالمی بینک کے مطابق مالی امداد پوسٹ فلڈز مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، اسمگلرز گرفتار

اٹک ،چارسدہ،کوئٹہ (صباح نیوز)اے این ایف نے  مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر لی ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے اٹک چھچھ انٹر چینج کے قریب کارسے2 کلو 460 گرام افیون برآمد کی ،اٹک اور مزید پڑھیں

سراج الحق پر خودکش حملے کو سردخانے کے حوالے کرنے ،روائتی غفلت ،تحقیقات میں سستی نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سراج الحق پر خودکش حملے کو سردخانے کے حوالے کرنے ،روائتی غفلت ،تحقیقات میں سستی نہیں ہونے دیں گے ۔اب تک کی تحقیقات سے عوام وجماعت اسلامی کو آگاہ مزید پڑھیں

سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کے خلاف  26مئی  جمعہ کو یوم احتجاج   کے طور پر منائیں گے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی جمعتہ المبارک 26مئی کو ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کے خلاف یوم احتجاج منائیگی امرائے اضلاع برادر تنظیمات یوم احتجاج کو کامیاب بنانے مزید پڑھیں

کوئٹہ، کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ،2 زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں حاجی غیبی روڈ پر کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا۔فائر بریگیڈ حکام مزید پڑھیں

مولانا ہدیت الرحمان بلوچ نے جماعت اسلامی اورقوم کا سرفخر سے بلند کیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اہلیان بلوچستان کا ہیرو بن گیا ہے ۔حکومتی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے آج بلوچستان کے عوام لٹیروں کے رحم وکرم پر ہے ۔ جماعت مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کورہاکردیاگیا

گوادر(صباح نیوز)گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے 18مئی کو مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کی تھی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ مولانا ہدایت الرحمان مزید پڑھیں

سراج الحق پر حملے کی تحقیقات سے باخبر رکھا جائے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ سراج الحق پر حملے کی تحقیقات سے باخبر رکھا جائے ۔دہشت گردوں نے سراج الحق ودیگر قائدین کی جان لی الحمداللہ اللہ نے کرم کیا جماعت اسلامی اہل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم سے بلوچستان پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت کی ملاقات

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بلوچستان سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے ایک روزہ دورہ کوئٹہ کے موقع پر مزید پڑھیں