8 فروری کے الیکشن میں حصہ لینے پر کسی شہری پر کوئی پابندی نہیں، نگراں وزیراعظم

کوئٹہ(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان کا آئین کسی ملیشیا کے وجود کی اجازت نہیں دیتا، کچھ گروہ مذہب، نسل اور زبان کی بنیاد پر تشدد پر اتر آتے ہیں مگر ریاست ہمیشہ آئین و قانون مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبہ میں زرعی ٹیوب ویلوں کے لئے بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کی فلاح و بہبود ریاست کی اولین ترجیحات مزید پڑھیں

بلوچستان میں وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ پروگرام کا اجرا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ پروگرام کا اجرا کردیاگیا۔منگل کو نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران وزیر اعلی بلوچستان اور دیگر کی موجودگی میں پروگرام کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہیں بریفنگ مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، انوار الحق کاکڑ

کوئٹہ(صباح نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، عام انتخابات 2024صاف و شفاف ہوں گے بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کے حوالے سے نگران وزیر اعظم کا موقف انتہائی افسوسناک ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے نگران وزیر اعظم کا موقف انتہائی افسوسناک ہے،اب نگرانوں کی نگرانی کی ضرورت درپیش ہے، وزیر داخلہ کا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

تربت (صباح نیوز)سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی وہ ڈیرہ بگٹی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔خیال رہے کہ سرفراز بگٹی نے گزشتہ ہفتے نگران وفاقی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف لورالائی کے طلبا اور فیکلٹی ممبران کا ایف سی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

کوئٹہ(صباح نیوز)یونیورسٹی آف لورالائی کے طلبا و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے ایف سی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ وفد نے یاد گار شہدا پر حاضری دی اور وطن عزیز کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کیلئے خصوصی دعا بھی مزید پڑھیں

بلوچستان بارے حکمرانوں مقتدرقوتوں کو اپنی روش تبدیل کرنا ہوگی۔ لیاقت بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)  نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے سلگتے اجتماعی مسائل جوں کے توں ،عوام الناس حقوق سے محروم ، سیاسی بے وفائی کی لہر زوروشورسے جاری ۔حکمرانوں مقتدرقوتوں کو اپنی روش تبدیل کرنا ہوگی ۔نااہل مزید پڑھیں

خضدار میں 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد

خضدار (صباح نیوز)خضدارمیں کسٹم حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 6 کروڑ سے زائد مالیت کا غیر ملکی ڈیزل برآمد کر لیا۔مسافر بسوں کے ذریعے اندرون ملک سمگل کی جارہی تھی۔ خضدار کسٹم نے وانگو کے مقام پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں

مسلم حکمرانوں کا مسئلہ فلسطین پر بزدلی نے امت مسلمہ کو مایوس کر دیا ہے،عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مسلم حکمرانوں کا مسئلہ فلسطین پر بزدلی نے امت مسلمہ کو مایوس کر دیا ہے فلسطین وکشمیر قراردادوں ،مذمت سے نہیں جذبہ جہاداورشوق شہادت سے آزادہوگا۔قوم کی تباہی وبربادی مزید پڑھیں