کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلو چستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ انتخابات کی شفافیت ،سب کو قانونی طریقے سے حصہ لینے ،زبردستی جیتوانے ،مسلط کرنے سے گریز کی صورت میں مسائل حل ہونے اور جمہوریت کی راہ ہموار ہونے کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان کے اب تک صوبائی اسمبلی 32وقومی اسمبلی کے9 نامزدامیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر دیے۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اسمبلی کیلئے جن امیدواروں کی منظوری دی تھی ان میں قومی اسمبلی کیلئے مزید پڑھیں
نواب شاہ (صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔آصف علی زرداری کے کاغذات نامزد گی نواب شاہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 پر جمع کرائے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ماہ رنگ بلوچ اوران کے لانگ مارچ کے خواتین ساتھیوں کی گرفتاری،تشدد،شیلنگ قابل مذمت ،ریاست خودہی اشتعال پیداکررہاہے پھر شکوہ شکایت کا حق نہیں بنتا ۔بلوچستان کی باپردہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے افراد میں سے خواتین اور بچوں سمیت کچھ کو رہا کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت سے چلنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار بلوچ ہیومن ایکٹیوسٹ مہارنگ بلوچ سمیت 33 بلوچ مظاہرین اور لانگ مارچ کے گرفتار شرکا کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لانگ مزید پڑھیں
اسلام آباد،کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر لاٹھی چارج سے ثابت ہوگیا یہ کیئر ٹیکر نہیں انڈر ٹیکر حکومت ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار اختر مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دکی کے علاقے غڑواس کے مقام پر بارات میں شامل بس گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے مزید پڑھیں
ژوب(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان کے سلگتے مسائل دیانت دار امانت دار اورمخلص حکمران حل کرسکتے ہیں مسلط شدہ حکمران لوٹ مار کرکے مالا مال ہوجاتے ہیں عوام کو ان لٹیروں سے مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)کالعدم بلوچ نیشنل آرمی( بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ساتھ پریس کانفرنس میں بی این اے مزید پڑھیں