اقامے کی بنیاد پر اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ۔  گروپ) کے سربراہ سردار اختر مینگل کے قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔خضدار سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 256 سے مزید پڑھیں

عوام سب سے مایوس ہیں حل صرف جماعت اسلامی ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ انتخابات میں بلوچستان کے عوام موسمی سیاسی پرندوں،مسلط شدہ نااہل لوگوں ،لاڈلوں لاڈلوں کو مستردکرکے جماعت اسلامی کے اہل پڑھے لکھے مخلص دیانت دارامیدواروں کو ووٹ دیکر مسائل کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی انشاء اللہ بلوچستان کے عوام کو حقوق دیکر مسائل ومشکلات اور پریشانیوں سے نجات دلائیگی، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جن لوگوں کو مسترد کرنا چاہیے جنہوں نے لوٹ مار ،نااہلی کے ریکارڈ بنائے ہیں وہ دوبارہ عوام پر مسلط ہونے اورحکمرانی کے خواب مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی اسپیکر، رہنما پی ٹی آئی قاسم سوری کی رہائش گاہ پر چھاپہ، گرفتار نہیں کیا جاسکا

کوئٹہ (صباح نیوز) پولیس نے 9 مئی سے متعلق مقدمے میں مطلوب سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما قاسم سوری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، تاہم گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔سینئر سپرٹنڈنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین رہا کئے جانے پر کیس نمٹادیا

اسلام آباد (صباح نیوز)انتظامیہ کی جانب سے تمام گرفتار افراد کو چھوڑ دینے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں سے متعلق کیس مزید پڑھیں

انتخابات میں آزمائے ہوئے کو پھر آزمانا اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)     امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ انتخابات میں آزمائے ہوئے کو پھر آزمانا اپنے پائوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے آج مہنگائی ،غربت ،بے روزگاری ،بدعنوانی سب سابق حکومتوں اور مقتدرقوتوں کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: عدالت کا 34 بلوچ مظاہرین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 34 بلوچ مظاہرین کی شناخت پریڈ کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کی، عدالت مزید پڑھیں

موسمی سیاسی پرندوں ،پرانے نئے لاڈلوں کونوازنے کے بجائے عوامی قیادت جمہوری طریقے سے لانے کی راہ ہموار کی جائے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ موسمی سیاسی پرندوں ،پرانے نئے لاڈلوں کونوازنے کے بجائے عوامی قیادت جمہوری طریقے سے لانے کی راہ ہموار کی جائے۔جماعت اسلامی نے صوبہ بھر میں الیکشن میں دیانت دارافراد مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی اسلام آباد بلوچ دھرناشرکاء سے حالات اور ضروریات کے حوالے سے فون پر بات چیت

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے اسلام آباد بلوچ دھرنے کے سلسلے میں دھرنے شرکاء سے حالات اور ضروریات کے حوالے سے فون پر بات کی بعدازاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی اسلام آبادانجینئرنصراللہ رندھاواسے فون مزید پڑھیں

بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 4 کی نشست پر باپ بیٹا آمنے سامنے

َکوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں بھی عام انتخابات کی بھرپور گہما گہمی جاری ہے، قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلئے 2 ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔صوبائی مزید پڑھیں