ایرانی فورسز نے مختلف شہروں سے 46 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا

چاغی(صباح نیوز)ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 46 پاکستانی باشندوں کو اپنے مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا جو مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ اور یونان جانا چاہتے تھے گرفتار مزید پڑھیں

الخدمت فائونڈیشن  کا نوشکی میں کمیونٹی سینٹر کاافتتاح 

  کوئٹہ(صباح نیوز) الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ بلوچستان کے زیراہتمام نوشکی میں کیمونٹی سینٹر کا افتتاح جماعت اسلامی کے رہنما امیدوارصوبائی اسمبلی حافظ مطیع الرحمان مینگل اورالخدمت فائونڈیشن بلوچستان خواتین ونگ کی صدر یاسمین اچکزئی نے کیااس موقع پر تقریب سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ اکیسویں صدی میں بھی بلوچستان کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں حکمران ومقتدروقوتیں اانسانی حقوق کا عالمی دن تو منارہے ہیں لیکن اپنے ہی عوام کو ان انسانی مزید پڑھیں

خضدار میں دھماکہ، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 راہگیر زخمی،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  اور وزیر داخلہ کی مذمت

خضدار (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھما کے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید اور 2راہ گیر زخمی ہوگئے۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  اور وزیر داخلہ سرفراز  نے دھماکے پر مزید پڑھیں

نوجوان بالاچ بلوچ کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی افسران کے خلاف درج

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے تربت میں زیرحراست بالاچ مولا بخش بلوچ  کے مبینہ ماورائے قتل کے خلاف محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایس ایچ اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے اور بلوچستان حکومت نے معاملے مزید پڑھیں

لوٹ مار اقرباء پروری کرپشن وکمیشن کی وجہ سے بلوچستان ریگستان بن گیا ہے،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ باربار عوام پر کسی کے اشیرسے مسلط ہونے والوں کی وجہ سے بلوچستان میں بدعنوانی لوٹ مار عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ساحل ووسائل پر مافیازمسلط ہیں چیک پوسٹوں ،بارڈرزپر مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمن تھریٹ کا اعتراف کرہی لیا ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے آج واضح طور پر جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرے کے مزید پڑھیں

انتخابات کے آزادانہ اور شفاف ہونے پر کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔ مرتضی سولنگی

کوئٹہ(صباح نیوز) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے آزادانہ اور شفاف ہونے پر کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔  8 فروری کو الیکشن ملتوی ہونے کی خبریں غلط ہیں ، بانی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری،حافظہ قرآن عافیہ صدیقی کا تاحال امریکی قید میں ہونا مسلم حکمرانوں کی امریکی غلامی وبزدلی کی دلیل ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری،حافظہ قرآن عافیہ صدیقی کا تاحال امریکی قید میں ہونا مسلم حکمرانوں کی امریکی غلامی وبزدلی کی دلیل ہے۔عوام الناس الیکشن میں دیانت دار مزید پڑھیں

بلوچستان ریذیڈنشل کالج ژوب کے طلبا پر مشتمل 25 رکنی وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا تدریسی دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان ریذیڈنشل کالج ژوب کے طلبا پر مشتمل 25 رکنی وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری مزید پڑھیں