سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

کوئٹہ(صباح نیوز) سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام مزید پڑھیں

اسلامی نظام ہی خواتین کوتحفظ عزت احترام اور حقوق کا ضامن ہے، یاسمین اچکزئی

 کوئٹہ(صبا ح نیوز)   جماعت اسلامی خواتین کی رہنما یاسمین اچکزئی  ، ناظمہ ضلع کوئٹہ فرزانہ اعجازنے کہاکہ اسلام نے چودہ سوسال پہلے عورت کو جو حقوق دیے وہی عورت کا تحفظ  ،خاندان کو تحفظ عزت احترام دے سکتی ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کاسب سے بڑامسئلہ بدعنوانی ،لاپتہ افراد،حقوق سے محرومی ہے، لیاقت بلوچ

 کوئٹہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں تنظیم پر توجہ مقامی مسائل کو اجاگراورمسلسل محنت کی بدولت انتخابات میں کامیابی حاصل کی کارکنان کی جدوجہد وکامیابی کو نظریاتی رنگ دیکر بہتر منصوبہ بندی کے تحت مزید پڑھیں

آصف زرداری کو ووٹ دینے کیلئے مولانا فضل الرحمن سے بات ہوئی ہے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (صباح نیوز)وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کوووٹ دینے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن اور جے یو آئی کی صوبائی قیادت سے ساتھ دینے کی بات ہوئی ہے۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

افغان طالبان پاکستانی دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کریں،جان اچکزئی

کوئٹہ (صباح نیوز)سابق نگران وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستانی دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کریں۔ یہ بات سابق نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔انہوں مزید پڑھیں

ظلم وجبر لاقانونیت ،بدعنوانی نانصافی اور بدعنوانی پر خاموش نہیں رہیں گے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی عدم وانصاف کے اسلامی حکومت کے قیام ،لوگوں کے مسائل حل کرنے اور نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے اللہ کی رضاوخوشنودی اور نفاذاسلام میں مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد سیاسی انتشار،بے چینی ،ناامیدی میں مزید اضافہ ہوا ،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الیکشن کے بعد سیاسی انتشار،بے چینی ،ناامیدی میں مزید اضافہ ہوا ہے جمہوریت ،پارلیمنٹ،سیاست کو بدنام کرنے کا ملک وقوم کو نقصان ہوگا ۔جن قوتوں نے گزشتہ کئی دہائیوں مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کو مل کرعوام کے مسائل کوحل اور جمہوری نظام کے قیام کیلئے جدوجہد کر نی چاہیے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کو ملکرعوام کے مسائل کوحل اور جمہوری نظام کے قیام کیلئے جدوجہد کر نی چاہیے عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک وقوم ترقی نہیں کرسکتی بدعنوانی مزید پڑھیں

گوادر میں بارش کے بعد وبائی امراض پھوٹنے لگے

گوادر(صباح نیوز)گوادر اور گردونواح میں بارش کے بعد وبائی امراض پھوٹنے لگے جہاں گوادر سربندن کے ہسپتالوں میں ڈائریا اور نمونیہ کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی۔ گوادر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں حالیہ موسلادھار بارشوں کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی ڈونر کانفرنس ۔مخیر حضرات کی جانب سے مختلف پراجیکٹس کیلئے ساڑے پانچ کروڑروپے جمع

کوئٹہ(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی جانب سے مقامی میرج ہال میں الخدمت ڈونر کانفرنس ہوئی جس میں مخیر حضرات کی جانب سے مختلف پراجیکٹس کیلئے ساڑے پانچ کروڑروپے جمع ہوئے ،امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی،الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے مزید پڑھیں