بلوچستان میں اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے۔ سی پی این ای

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کی بلوچستان کمیٹی کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک چیئرمین عارف بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بلوچستان میں آزادی صحافت کی صورت حال اور پرنٹ میڈیا کے معاشی مزید پڑھیں

مولاناعبدالحق ہاشمی کی صدارت میں جماعت اسلامی بلوچستان کے مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس

کوئٹہ(صباح نیوز)مولاناعبدالحق ہاشمی کی صدارت میں جماعت اسلامی بلوچستان کے مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس ،نومنتخب ممبران اسمبلی وذمہ داران کی شرکت ۔حکومت سازی ودیگر تنظیمی سیاسی امور پر مشاورت وفیصلے کیے گئے ۔   امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس زمرک اچکزئی کی صدارت میں ہوا، جس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔ اجلاس میں الیکشن کے دوران دھماکوں میں شہید افراد کے لیے فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

گوادر سمیت بارش سے تباہ ہونے والے علاقوں کو آفت زدہ ،متاثرین کو محفوظ مقامات تک لیجاکر فوری ریلیف دیاجائے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سخت سردی وبارش میں گیس غائب ،بجلی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی دوسری جانب گیس بجلی بلوں نے عوام کو ذہنی مریض بنادیا بجلی گیس قیمتیں مزید پڑھیں

گوادر: 10گھنٹے سے زائد مسلسل بارش، نشیبی علاقے زیرآب، معمولات زندگی شدید متاثر

گوادر(صباح نیوز)گوادر میں 10گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے ہیں، نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں اور  بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔گوادر میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سڑکیں  زیر آب آگئیں مزید پڑھیں

فوری طور پر خانوزئی دھماکے کے لواحقین وزخمیوں کو معاوضہ ،جی آئی ٹی بناکر تحقیقات کرکے لواحقین واہل علاقہ کو باخبر ومطمئن کیا جائے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت فوری طور پر خانوزئی دھماکے کے لواحقین وزخمیوںکو معاوضہ ،جی آئی ٹی بناکر تحقیقات کرکے لواحقین واہل علاقہ کو باخبر ومطمئن کیا جائے ۔متنازعہ الیکشن،نتائج تبدیل،کرپٹ لاڈلوںکومسلط کرنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش و برفباری جاری،مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی، بجلی غائب

کوئٹہ/میران شاہ(صباح نیوز) بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہےجبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور شوال میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بلوچستان میں چمن، قلعہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں 7روزہ انسداد پولیو مہم  کل سے شروع ہوگی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ اس حوالے سے کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر زاہد شاہ کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 26 لاکھ 55 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے مزید پڑھیں

قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دی گئی تو یہ فساد برپاکریں گے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صبا ح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دی گئی تو یہ فساد برپاکریں گے۔آئین وقانون کے تحت قادیانی خودکو مسلمان نہیں کہہ سکتے۔مسلم حکمرانوں کی امریکی غلامی اقتدارکی حوس کی وجہ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب، نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

 کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کر لیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے طلب کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری سہ پہر 3بجے طلب کیا گیا مزید پڑھیں