کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بارش متاثرین کی فوری مددکیلئے الخدمت کی ٹیمیں ورضاکار اور امدادی سامان روانہ کر دی گئی حکومت ،پی ڈی ایم اے ودیگر ادارے گوادرمیں بارش متاثرین کی امداد یقینی مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلا مقابلہ منتخب ہونے والے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی کا کہنا ہے کہ وہ بلا تفریق تمام اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کر چلیں گے۔عبدالخالق اچکزئی نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔نگران صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے بتایا کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا، گوادر کو آفت مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ معاشی گیم چینجر اورمستقبل کا دبئی،سنگاپور قراردیا گیا شہر گوادر حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ڈوب جانے اور معمول کی زندگی مفلوج ہونے سے حکمرانوں کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیواور ریلیف سرگرمیوں کا آغازکردیا،گوادر، سربندر،ضلع کھیچ،جیونی،مکران کے ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،متاثرین کو تیارکھانا،صاف پانی،خیمے،ترپال، جوتے،گرم لحاف، فراہم کئے گئے جبکہ مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی حکومت سازی کے تمام فیصلوں کے بعد مولانا فضل الرحمن سے ملاقات خلاف توقع نہیں بلکہ ان کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے عبد الخالق اچکزئی بلامقابلہ بلوچستا ن اسمبلی کے اسپیکر اور پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن)کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ مزید پڑھیں
گوادر (صباح نیوز) گوادر میں پاک فوج کاریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے،بارشوں اورگوادر سور بندراور جیونی میں سیلاب کے بعد پاک فوج کے دستوں کی امدادی کارروائیاںجاری ہیں۔ جنرل آفیسرکمانڈنگ 44 ڈویژن نے کمشنرمکران ڈویژن اورڈپٹی کمشنرگوادر کے ہمراہ مزید پڑھیں
اسلام آباد/کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ، چاغی اور دالبندین ،نوکنڈی سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ مستونگ شہر اور گردونواح میں رات گئے تیز بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے،بارش مزید پڑھیں
ژوب (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت 2.6 ریکارڈ ہوئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے مزید پڑھیں