خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف نجکاری یقینی بنائیں گے، عبدالعلیم خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف اور تیز نجکاری یقینی بنائیں گے۔پیر کو وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ مزید پڑھیں

عالم اسلام متحد ہو کر کشمیر ، فلسطین کو ظلم و جبر سے آزاد کرائے ۔ آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے فلسطین کے دوریاستی حل کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہاسرائیل ناجائز ریاست ہے، کسی صورت اسے تسلیم کرنا عوام کے لیے قابل قبول نہیں مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن آمد کے موقع پر وفاقی سیکریٹری قومی ورثہ و ثقافت اور دیگر اعلی حکام نے وفاقی وزیر عطااللہ مزید پڑھیں

اہلیان غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، حسن بلال ہاشمی

لاہور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکی طلبہ نے مزاحمت کی تاریخ رقم کردی ہے۔پاکستانی طلبہ ان مظاہروں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ امریکہ، صیہونیوں کی پشت پناہی سے باز آکر اپنی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور شاہ کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور شاہ کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ۔ پشاور ہائی کورٹ میںرکن صوبائی اسمبلی پیر مصور شاہ کا پاسپورٹ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،  وکیل مزید پڑھیں

کے فور منصوبہ ، اہل کراچی کے ساتھ مذاق اور دھوکہ دہی بند کی جائے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے کے فور کے حوالے سے آنے والی اطلاعات کہ اگلے سال  منصوبے کے فیز ون 260ملین گیلن یومیہ مکمل مزید پڑھیں

نامزد وزیراعظم کے نمائندوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتْ

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی کے سربراہمولانا فضل الرحمان  کو منانے کے لئے  متوقع حکمران اتحاد کے رہنما  ملنے پہنچ گئے نامزدوزیراعظم کا پیغام پہنچایا ۔ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کے  وفد  نے سربراہ  جے مزید پڑھیں

عدلیہ سے ملک اور عافیہ کیلئے بڑی امیدیں وابستہ ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

  اسلام آباد(  صباح نیوز) گلوبل عافیہ موومنٹ کی رہنما اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو انتہائی سنگین مسائل کا سامنا ہے اور اس صورتحال میں عدلیہ سے ملک مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ، الیکشن انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں ماڈل سکول فار بوائز جی سکس فور کا دورہ کیا اور الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا۔نگراں وزیراعظم نے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انوار مزید پڑھیں

غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی 5ویں کھیپ روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوموں کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ کردی گئی۔ امدادی کھیپ میں گرم خیمے، مزید پڑھیں