سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما اور جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے کہا ہے کہ 6 نومبر1947کو جموں میں لاکھوں نہتے اور بے بس کشمیر ی مسلمانوں کا قتل عام کسی صورت بھلایا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدراتی انتخاب جیتنے پر نومنتخب صدر میاں رئوف عطااور انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ احسن بھون کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب عہدیداران وکلابرادری مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاوس سیل کرنے کے خلاف صوبائی حکومت کی درخواست کو پشاورہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دیدیا۔پشاور ہائی کورٹ میں صوبائی حکوت کی درخواست پرپشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی بینک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پذیر ممالک کے مالیاتی شعبوں کو زیادہ آمدنی رکھنے والے ممالک کے مقابلہ میں زیادہ خطرات کاسامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
نیویارک (صباح نیوز)پاکستان نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات حیران کن ہے کہ ایک ایسا ملک جو خود دہشت گردی کو ایک آلہ کار کے طور مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سیرت النبی ۖ کا اصل پیغام یہ ہے کہ اسلامی نظام کا نفاذ ممکن بنایا جائے ، جماعت اسلامی اسلامی نظام کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے،حق کے لیے کھڑے ہونا اور ان کا ساتھ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ حکمران اتحادی جماعتیں ملک کو بند گلی کی طرف دھکیل رہی ہیں۔ آئین سے متصادم اقدامات اور ذاتی مفادات کی خاطر پارلیمنٹ کا استعمال قابل مذمت ہے ۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 5 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو زندہ بچا لیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلے کی کان مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی مویشی منڈی میں ایک بڑے جلسہ عام کے ذریعے بھرپورعوامی قوت کے مظاہرہ میں کامیاب ۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سیکڑوں گاڑیوں، ہیوی مشینری اور ہزاروں کارکنوں کے ساتھ مزید پڑھیں