خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو ادھورا بیان ریکارڈ کرا دیا، اوپن کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(صبا ح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروا دیا۔خواجہ آصف بطور سابق وفاقی وزیر دفاع دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔اس حوالے سے خواجہ آصف مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے، مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہے۔ ملک میں فرسودہ نظام قائم و دائم، لاڈلے بدلتے رہتے ہیں، ایک ہی قبیل کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بھر میں گریڈ ون سے 15تک سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کے کیس میں سرکاری نوکریوں پر پابندیاں برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے صوبے بھر میں مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر دوبارہ سے قبضہ کرنے کا منصوبہ ،سکیورٹی اپنے ہاتھ میں رکھے گا

تل ابیب (صباح نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ حالیہ تنازع ختم ہو جانے پر غزہ کی پٹی کی سکیورٹی غیر معینہ مدت تک اسرائیل اپنے ہاتھ میں رکھے گا۔نتن یاہو نے امریکی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان انقرہ میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور انقرہ میں جاری ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان پاکستان جبکہ ترک وفد مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومت اور نیپرا نے کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے باعث شدید حبس اور سخت گرمی کے موسم میں شہر بھر میں بد ترین لوڈشیڈنگ نے عوام مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق خان کا عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دس لاکھ عوام کو اسلام آبادکی کال دینے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی جیل سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کردار ادا نہ کرنے پر دس لاکھ عوام کو اسلام آبادکی کال دینے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی بلوچستان کے حقو ق کی پاسبان اوراسلامی نظام کا علمبردار ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بلوچستان کے حقوق کی پاسبان اوراسلامی نظام کا علمبردار ہے ۔بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے بلوچستان کو معاشی طور پربہت پیچھے دھکیل دیا رہی سہی کسربدعنوان مقتدرقوتوں مزید پڑھیں

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کردیا، کامسیٹس یونیورسٹی کو طالب علم کو ڈگری مکمل کرنے کا موقع دینے کی ہدایت

سلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے داخلہ منسوخ کرنے کے خلاف طالب علم کی اپیل منظور کرتے ہوئے وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کردیا اور یونیورسٹی کو طالب علم کو ڈگری مکمل کرنے مزید پڑھیں