قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایئر چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 28نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک کی جانب بے روزگاری مارچ کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، ڈبونے والے ملاح خود ہیں۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی مایوس دکھائی دے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوبہترخدمات کی فراہمی کیلئے وفاقی ڈویژنوں میں سہولت کارافسروں کی تعیناتی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمرا ن خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے انتالیس وفاقی ڈویژنوں میں سہولت کار افسر تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کے ڈیلیوری یونٹ کے مطابق کوئی افسر انیس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مثبت تبدیلیوں کیلیے  حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ۖکی شاندار روایات پر عمل کرنا مزید پڑھیں

صدر مملکت کا شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے سوگوار خاندانوں کو  ٹیلی فون کئے اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں

شجرکاری کیس،سپریم کورٹ کا سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا کی عدم پر اظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا کی عدم حاضری پراظہار برہمی کیا ہے ۔شجر کاری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

نادرا،سٹیٹ بینک کا کرائے کی مد میں کروڑوں روپے کا نادہندہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سٹیٹ بنک کی اسلام آباد بلڈنگ کے کرائے کی مد میں نادرا کروڑوں کا نادہندہ نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی جائزہ و عملدر آمد اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

وزیراعظم کل قوم سے خطاب کرکے معاشی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کل بدھ کوقوم سے خطاب کرکے معاشی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان  قوم سے مزید پڑھیں

وزیرخارجہ سے ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی وزارتِ خارجہ میں ملاقات

اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے، ازبکستان کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل وکٹر مخمودوف نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی ، دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،دفاعی و مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کی قیادت کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی قیادت کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والے اتحادی جماعتوں کے رہنماوں مزید پڑھیں