اہل غزہ و فلسطینیوں کی استقامت وقربانیوں نے دنیا کو بیدار کردیا،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)عبوری امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ اہل غزہ و فلسطینی مسلمانو ں نے اپنی استقامت اورقربانیوںکے ذریعے پوری دنیا کو بیدار کردیا ہے ،اسرائیلی جارحیت کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کی تحریک دیگر مزید پڑھیں

شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ادا 

راولپنڈی (صباح نیوز) شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی، پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی، نماز جنازہ میں ایس ایس پی آر آئی مزید پڑھیں

مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری

  اسلام آباد (صباح نیوز)واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔ جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 51 ہزار800 کیوسک اور اخراج 5 ہزار مزید پڑھیں

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی جیل میں لکھی یادداشتیں منظر عام پر آگئیں

بغداد(صباح نیوز)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی سب سے بڑی بیٹی رغد اپنے والد کی جیل میں لکھی گئی یادداشتوں کے کچھ صفحات منظر عام پر لے آئیں۔ان صفحات کو سابق عراقی صدر نے اپنے ہاتھ سے تحریر کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ 6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کوخط ،سپریم کورٹ کا 6رکنی لارجر بینچ کل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کا 6رکنی لارجر بینچ آج  (منگل کو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کی جانب سے25مارچ2024کو سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے حوالہ سے لئے گئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے مزید پڑھیں

حکو مت آزاد کشمیر پونے چار ارب روپے کا لوکل گورنمنٹ بجٹ بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرے۔ ڈاکٹر محمدمشتاق احمد خان

چڑالہ (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بشارت شہید روڈ کوہالہ تا غازی آباد کی زبوں حالی استحصالی نظام کی کھلی دلیل ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کرتاہوں کہ حلقہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا موازنہ کسی دینی و سیاسی جماعت سے نہیں کیا جاسکتا ، ڈاکٹر فواد احمد

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے قیم اور گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک ہمہ گیر اسلامی تحریک ہے جو انفرادی دائرہ سے لے کر پوری زندگی اور پوری دنیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا،عظمی بخاری

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، 9 مئی کی برسی آنے والی ہے ، ایسا بدترین دن پاکستان مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت اغوا

ڈیرہ اسماعیل خان  (صباح نیوز)سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ سیشن جج شاکر اللہ مروت وزیرستان میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔گرہ محبت سے اغواکیا گیا جو  ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع مزید پڑھیں