ہمارے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہہمارے  دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،اسرائیلی ریاستی دہشت گردی خطے کے دوسرے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے،اہل غزہ کی نسل مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائک کے دورہ پاکستان پر بھارتی حکومت کی مایوسی، ایکس اکاؤنٹ معطل

 نئی دہلی (صباح نیوز)  اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کے دورہ پاکستان پر بھارتی حکومت نے  مایوسی کا اظہار کیا ہے جبکہ بھارت میں ڈاکٹر ذاکر نائک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اکانٹ معطل کر دیا گیا ہے  بھارتی مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملے میں اہم فضائی اڈے نشانہ بنے ،اسرائیلی فوج کا اعتراف

تل ابیب (صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایرانی میزائل حملے کے دوران دو اہم فضائی اڈے”تال نوف”اور ”نفاتیم”نشانہ بنے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ یہ حملہ اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے ایک مزید پڑھیں

انتخابات کشمیریوں کے جذبات اور امنگوں کی نمائندگی نہیں کرتے۔میر واعظ عمرفاروق

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسئلہ کشمیر کے حل سے جوڑنا کسی طور جائز اور درست نہیں ہے کیونکہ انتخابات کشمیریوں کے مزید پڑھیں

بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں این آئی اے کے چھاپے

 سری نگر:بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی (این آئی اے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے کی ٹیموں نے بھارتی پیرا ملٹری اہلکاروں کے ہمراہ مزید پڑھیں

دو بھارتی شہری غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش بارڈر گارڈ نے دو ہندوستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں پر بھارتی جاسوس ہونے کا شبہ ہے،بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،وفاقی دارالحکومت میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سیکیورٹی کے سلسلے میں 5 سے 17 اکتوبر تک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کو تعینات کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے کل 9بینچز تشکیل

 اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے کل 9بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔ تشکیل دیئے گئے بینچز میں جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں ایک 5رکنی لارجر بینچ، 5تین رکنی بینچزاور3دورکنی بینچز شامل مزید پڑھیں

اہل غزہ سے اظہار یکجہتی ، الاقصیٰ ملین مارچ میں علمائے کرام بھی بھر پور شرکت کریں گے ، جمعیت اتحاد العلماء

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت اتوار6اکتوبر کو3بجے دن شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان و تاریخی ”الاقصیٰ ملین مارچ” کی تیاریوں اور مارچ میں شہر بھر سے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کی بھر پور شرکت کو یقینی مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ سمیت دیگر اہم منصوبوں کے لیے رقم جاری کرنے کی منظور دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی مزید پڑھیں