وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان،مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات کی۔سینیٹرمحسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان اور مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مزید پڑھیں

مختلف یونیورسٹیوں سے منشیات فروشی کے 56 ملزمان کی گرفتاریاں۔قائمہ کمیٹی انسدادمنشیات کو آگاہی

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کوبتایا گیا ہے کہ ملک کی مختلف یونیورسٹیوں سے منشیات فروشی کے 56 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے قراردیا ہے کہ یونیورسٹیوں میں نوجوان، منشیات کے مزید پڑھیں

گندم کے بعد چاول اسکینڈل،حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

ہمارا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کوئی نیا نہیں ،شیری رحمن

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ہمارا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کوئی نیا نہیں۔ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت سے متعلق بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

 رمضان شوگرمل ریفرنس،شہباز شریف،حمزہ شہباز کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)  لاہور کی احتساب عدالت نے  رمضان شوگرمل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل مزید پڑھیں

ڈاکٹر پرویز طاہر ہمیشہ حق کیلئے آواز اٹھاتے رہے: فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(صباح نیوز) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر اہتمام معروف چیف اکنامسٹ  اقتصادی مؤرخ ڈاکٹر پرویز طاہر کی پہلی برسی کے موقع پر  ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ SDTV کے سربراہ طاہرڈھنڈسا نے تقریب کی نظامت مزید پڑھیں

نبی کریمۖ نے اسلام کے بتائے ہوئے معاشی و سیاسی نظام قائم کرکے مثالی معاشرے کا قیام ممکن بنایا، رخشندہ منیب

سکھر(صبا ح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ نبی کریمۖ نے برسوں سے رائج ظلم و جبر کے نظام کو ختم کرکے اسلامی نظام عدل کو رائج کرنے کے لئے تئیس سال مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انورابراہیم 2 سے 4 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران معزز مہمان پاکستانی وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور عالمی مزید پڑھیں

کرم: جھڑپوں میں 50 افراد کی ہلاکت اور 120 افراد زخمی ہونے کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں تمام قبائل کے درمیان جھڑپیں روکوا دی گئی ہیں، متحارب قبائل کے مورچوں پر پولیس اور فورسز کے اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں، آٹھ روزہ جھڑپوں میں 50 افراد جاں بحق اور 120 زخمی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی گناہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لندن(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے پاک-چین تعلقات تباہ اور راہداری منصوبہ بند کردیا تھا جبکہ 9 مئی کا سانحہ ناقابل معافی گناہ ہے۔فلسطین کی آزاد ریاست کا فی الفور قیام ضروری ہے،پاکستان میں ٹیکس مزید پڑھیں