میئر کراچی مرتضی وہاب کا رات گئے نیپا چورنگی کا دورہ ، گلشن ٹاؤن کے عملے کی تعریف

کراچی(صبا ح نیوز)ٹی ایم سی گلشن کی تمام ٹیم بالخصوص میونسپل سروسز، ایم اینڈ ای، بی اینڈ آر و باغات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور دیگر منتخب مزید پڑھیں

“فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں” ۔۔۔نعیم قاسم

جس طرح عوام کی اکثریت سے محروم سیاسی جماعتوں کے غیر فطری اتحاد سے موجودہ حکومتی بندوبست تشکیل دیا گیا ہے اسکی وجہ سے ملک مسلسل سیاسی، معاشی اور انتظامی لحاظ سے بحرانی کیفیت کا شکار ہے جسکی وجہ سے مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری سے بلوچستان میں تعینات نئے آئی جی معظم جاہ انصاری کی  ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان میں تعینات نئے آئی جی معظم جاہ انصاری  نے  ملاقات کی ۔ صدر نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے  کی ضرورت پر مزید پڑھیں

غزہ میں دشمن کی بھرپور نگرانی کے باوجود حماس کوجنگ میں برتری حاصل

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں دشمن کی بھرپور نگرانی کے باوجود حماس کوجنگ میں برتری حاصل ہے،صہیونی ریاست کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ایجنسیز کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ وہ حماس کے سربراہ، یحیی السنوار، تک رسائی حاصل کرنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے 30 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ہی اپوزیشن کی جانب سے نکتہ اعتراض پر بات کرنے مزید پڑھیں

 پی ایس ایم اسٹیک ہولڈرز کی حکومت سے مزید مالی نقصانات سے بچنے کی اپیل

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن(پی ایس ایم سی) اسٹیک ہولڈرز گروپ نے وفاقی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) میں مزید مالی نقصان سے بچا جا سکے۔ گروپ نے اضافی چارج مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند،درجنوں دیہات زیر آب

سیہون (صباح نیوز)دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا ، سیہون کے مقام سے دریائے سندھ میں 3 لاکھ 50 ہزار کیوسک پانی کا سیلابی ریلا کوٹری بیراج سے گزرا۔سیہون اور مانجھند تحصیلوں کے کچے مزید پڑھیں

 پاسبان کا ماضی بے داغ اور کارکردگی قابل فخر، موقع پرست اور مفاد پرست حکمرانوں سے عوام کو آزادکرائیں گے: عزیز فاطمہ

کراچی(صباح نیوز)پاسبان کا ماضی اور کارکردگی قابل فخر ہے۔ پاسبان پاکستان کو ایماندار اور با کردار قیادت دینا چاہتی ہے۔ سیاست سے گندی مچھلیوں کے صفایا کا عزم رکھتی ہے کیونکہ صفائی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ پاسبان مزید پڑھیں

ہمارا کام وکیل کے سوالوں کاجواب دینا نہیں ۔  تقریرکرنے مت آؤ، اِدھر میں انصاف کے لئے آیا ہوں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیا وکیل کاکام کرناعدالت کی ذمہ داری ہے، فیصلے کوچھوڑدیں قانون پر چلیں، اگر انگوٹھے کانشان لیا توفارنزک کے لئے کیوں نہیں بھیجا، وکیلوں کو ختم مزید پڑھیں

بنو قابل کے تحت ملک بھر میں فری کورسز کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلائیں گے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان ہماری قوت اور مستقبل ہیں،پوری دنیا کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسی فیصد آبادی چالیس سال جبکہ پینسٹھ فیصد تیس سال کی عمر پر مشتمل ہے،کسی مزید پڑھیں