سیاسی جماعتوں کو اپنے نظریات کے تحفظ اور کردار ادا کرنے کے لئے باھر نکلنا ھوگا۔سردار عبدالخالق وصی ایڈوکیٹ

ٹائیں(صاح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ممبر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی ایڈوکیٹ  نے کہا  ہے کہ  آزاد جموں وکشمیر کا خطہ ھمارے آبا و اجداد کی لازوال قربانیوں کے باعث  ڈوگرا سامراج مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر چیزیں لینے والے اقتدار میں بیٹھے ہیں ۔علی امین خان گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورنے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے ، ہمارے ساتھ ظلم ہوا، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے صوبے میں کسی سرکاری اہلکارکو سیاسی انتقام مزید پڑھیں

صیہونی طاقتوں کو کاری ضرب! ایک صیہونی ٹینک تباہ

خان یونس (صباح نیوز)القسام بریگیڈ نے خان یونس کے مشرقی علاقے صوفا میں اپنی مزاحمتی طاقت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک صیہونی ٹینک ‘میرفاکا 4’ کو تباہ کر دیا۔ اس حملے میں 105 الیاسین راکٹ کا استعمال کیا گیا، مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر احتجاج ،پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وفود کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

نیویارک (صباح نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر پاکستانی وفد نے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب سے قبل وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکریٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی اپنی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

سیاحت کے فروغ کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے، مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے کہا ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے،ٹورازم ڈویلپمنٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر ابھرے گا۔ عالمی یوم سیاحت پر اپنے پیغام میں مریم مزید پڑھیں

اسلامی قوانین پر عمل نہ کر کے ریاست پاکستان میں بد امنی اور فساد پیدا کیا گیا ہے، رخشندہ منیب

کراچی(صبا ح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ نبی مہربانۖ  کا ظہور  ایسے  حالات میں ہوا جب عرب وعجم تاریکی میں ڈوبے  ہوئے تھے۔  نبی کریمۖ نے ظلم و جبر کے اس نظام کو ختم کرنے اور اس کی جگہ اللہ تعالی کے دئیے ہوئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائدکرنیکی تاریخ 2 اکتوبرکو مقرر

 راولپنڈی (صباح نیوز)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی  پر فرد جرم عائدکرنیکی تاریخ  مقرر کردی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

امیر قطرکی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

نیویارک(صباح نیوز) فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے امیر قطر نے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی جارحیت کو “انتہائی وحشیانہ اور سنگدلانہ” قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے مظالم پر مزید پڑھیں