پارلیمینٹ ہاؤس میں ملازمین کے لئے موجود کنٹین زبوں حالی کا شکار

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمینٹ ہاؤس میں ملازمین کے لئے موجود کنٹین زبوں حالی کا شکار،بہتری کے لئے سی ڈی اے نے قومی اسمبلی  سیکرٹریٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے،صفائی نہ ہونے برابر ہے فرنیچر انتہائی پران اور کرسیا ں ٹو مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا  

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ ریفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نئے تو شہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کی فراہمی کے لیے وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر  بجلی کمپنیوں کو خط ارسال

لاہور(صباح نیوز)صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بجلی کی پانچ کمپنیوں کو خطوط بھجوادئے گئے۔ پنجاب میں 201 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی مزید پڑھیں

خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق،ایک خاتون زخمی

احمدال(صباح نیوز)اٹک کے گاؤں احمدال میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ نواحی گاؤں احمدال میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے مزید پڑھیں

50 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ ملکی عدالتوں میں 22 لاکھ مقدمات زیر التواہیں جبکہ اشرافیہ اور سیاستدانوں کیلئے رات کو 12 بجے بھی عدالتیں کھول دی جاتی ہیں اور غریب مزید پڑھیں

یوم آزادی ،پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کیلئے خصوصی تقریب

پشاور(صباح نیوز) یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے مسلسل 311 ویں روز بھی جاری

 غزہ(صباح نیوز) غزہ پر  اسرائیلی حملے  مسلسل 311ویں روز بھی جاری رہے ۔311 دنوں میں  39826 فلسطینی شہید،91845 زخمی ہوگئے  گزشتہ 24 گھنٹوں میںاسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھی فضائی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مشرقی خان یونس اور جنوبی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرے قتل، زیادتی کیس میں سزائے موت، قید بامشقت کے ملزم کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے باعزت بری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نے دوہرے قتل اور زیادتی کیس میں دومرتبہ سزائے موت اور 7سال قید بامشقت پانے والے ملزم عمران عرف مانی کی21سال بعد سزاکالعدم قراردیتے ہوئے اسے باعزت بری کردیا ۔ عدالت نے قراردیا مزید پڑھیں

نوجوان سماجی و معاشرتی رویوں کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سمر انٹرنشپ پروگرام کی تکمیل کے موقع پر تقریب سے خطاب کیا ۔انھوں نے کہا کہ اس مو قع پر تقریر کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں