ملی یکجہتی کونسل کی مجلسِ قائدین سپریم کونسل کا اجلاس 23 اکتوبر کو منصورہ لاہور میں ہوگا۔لیاقت بلوچ

لاہو ر(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل کی مجلسِ قائدین سپریم کونسل کا اجلاس 23 اکتوبر 2024ء کو منصورہ لاہور میں ہوگا۔ صدر مِلی یکجہتی کونسل صاحبزادہ مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (صباح نیوز) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف  اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ،عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

حالیہ دہشت گردی کا واقعہ پاک چین تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ نے کراچی ایئرپورٹ دہماکے میں چینی انجنیئرزپرحملے کی سخت مذمت ،قاتلوں کو گرفتارکرکے قرارواقعی سزاکا مطالبہ کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ حکومت چینی شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے۔امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس، اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری دی گئی۔ پنجاب بھر میں تین ہزار غریب مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی حفاظت کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔چین

بیجنگ (صباح نیوز)چین کی وزارت خارجہ نے کراچی میں چینی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں موجود چینی باشندوں کی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا پاکستان میں قومی سطح پر یوم یکجتہی فلسطین منانے کا خیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے قومی سطح پر یوم یکجتہی فلسطین منانے کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس غلام محمد صفی کی صدارت میں مزید پڑھیں

فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم ممالک میں بھیجیں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں اسرائیل کے ظلم وتشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کا ایک گروپ بنا کر دنیا کے اہم ممالک مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا 7 افراد ہلاک

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں ابتدائی نتائج کے مطابق 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔شیرپور میں جہاں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے 200 سے زائد دیہات متاثر مزید پڑھیں

اسرائیل اپنے مکروہ عزائم میں بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔خالد مشعل

 دوحہ(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے طوفان الاقصی معرکے کا ایک سال مکمل ہونے پرکہا ہے کہ ایک سال کی جارحیت کے باوجود قابض صہیونی نازی دشمن اپنے مکروہ عزائم میں بدترین ناکامی مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی کی چینی شہریوں کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کراچی میں چینی شہریوں کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دو چینی شہریوں کے جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے مزید پڑھیں