مولانا فضل الرحمن کا بلوچستان، خیبرپختونخوا میں مسائل پر بات چیت کے لئے پارلیمانی وفود بھیجنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مسائل  پر بات چیت کے لئے پارلیمانی وفود بھیجنے کا مطالبہ کردیا،سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے مزید پڑھیں

ہم شریعت کے معاملہ میں کچھ نہیں کرسکتے، اوپر والے کافیصلہ ہے ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم شریعت کے معاملہ میں کچھ نہیں کرسکتے، اوپروالے کافیصلہ ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے۔ وہی پاکستان کی اسٹینڈرڈ سٹوری ہے کہ بہنوں کاحق مارو، شریعت مزید پڑھیں

 قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور کا وزیرِ اعظم ہاؤس آمد پراستقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف  نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو اپنی جان کی پراوہ کئے بغیر بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کا وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبال کیا گیا ،وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

پشاور۔ شہری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے الزام میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب  کے خلاف مقدمہ درج

پشاور (صباح نیوز) پشاور پولیس نے شہری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے الزام میں کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ پنجاب کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں آنے والے اہلکار فرار مزید پڑھیں

آئینی پیکیج کسی بھی وقت آسکتا ہے، چاہتے ہیں فضل الرحمان کے ساتھ تعلقات بحال ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینا چاہتے، آئینی پیکیج کسی بھی وقت آسکتا ہے، لیکن فی الحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اختر مینگل کے استعفے پر ہمیں مزید پڑھیں

فوج میں کڑے احتسابی نظام سے کوئی بھی شخص بالا تر نہیں، آرمی چیف کے زیر صدرات کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں واضح کیا گیا ہے کہ فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد ادارے کے استحکام کے لیے لازم ہے اور کوئی بھی فرد اس عمل سے مزید پڑھیں

اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا گیا۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمران اپنی عیاشیاں بند کریں ، پروٹوکول کا خاتمہ کیا جائے اور بیرونی امداد کی بجائے قومی وسائل سے استفادہ کیا جانا چاہے ۔ پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

افغانستان کے مدرسے میں خودکش بمبار بننے کی تربیت لی ، دہشتگرد روح اللہ کا اعتراف

اسلام آباد (صباح نیوز)گرفتار دہشتگرد روح اللہ نے کہا ہے کہ ایک سال سے افغان صوبے دانگام کے گاں طورطم کے مدرسہ ترتیل القرآن میں طالب تھا، یہ مدرسہ خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتا تھا،میں نے خودکش بمبار بننے مزید پڑھیں

ماہرین کی رواں ماہ ستمبر میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی قوم کیلئے خوشخبری سے کم نہیں، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے  جاری کردہ تازہ رپورٹ میں اگست 2024 کے دوران مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کے اعلان پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کی حکومت سے بات چل رہی ۔ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی حکومت سے بات چل رہی ہے۔ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ بات ان کے ساتھ ہوگی جو فیصلے کی قابلیت مزید پڑھیں