بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں، بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: شاہ محمود

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں

نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔چوری کرنی ہے تو اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں قرار دیدیا

تل ابیب ،اسلام آباد(صباح نیوز)اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کیلئے موزوں شخص قرار دے دیا۔اسرائیلی اخبار میں شائع کالم کے مطابق عمران خان نے اسرائیلی حکام کو مزید پڑھیں

 مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز)ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،4دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 4 خوارج کے مزید پڑھیں

افواج اور عوام میں خلیج پیدا کرنے والی قوتوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

 راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی میں ملوث فتنہ الخوارج کے خاتمے تک ہم انہیں جہاں پائیں گے، وہیں ان کی سرکوبی کریں گے، غیرملکی شہ پر فساد فی الارض برپا مزید پڑھیں

خوشحالی کی منزل ہمیشہ امن کے راستے سے ملتی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف

راولپنڈی (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوموں کو خوشحالی کی منزل ہمیشہ امن کے راستے سے ملتی ہے ، دہشت گردوں کی سرکوبی  تک قانون نافذ کرنے والے ادارے آپریشن جاری رکھیں گے، پاک فوج مزید پڑھیں

ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت ہے،صدر آصف علی زرداری

 کراچی (صباح نیوز):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

  سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کیس ختم ہو گیا،عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پاکستان تحریک انصا ف  نے سپریم کورٹ کے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کے فیصلے سے توشہ خانہ ٹو کیس ختم ہو گیا،، جنرل باجوہ کے بغیر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، نیب ترامیم بحال، 3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں، عدالت نے3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر مزید پڑھیں