عوام پر ایک اور بجلی گرادی گئی، بجلی مزید ایک روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید ایک روپے 74 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت،

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ڈیموں کی تعمیر کے حوالہ سے ہم کیوں پیش رفت رپورٹ مانگ رہے تھے، کیا صرف کاغذکاٹکڑا مانگا تھا جس کوپڑھنا ہی نہیں تھا، کیا رپورٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے محمد علی درانی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینیئر سیاستدان سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر منگل اور بدھ کی درمیانی رات، دیر گئے تک مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمت کی چنگاری کبھی نہیں بجھے گی حماس

غزہ(صباح نیوز) حماس نے  کہا ہے کہ اسرائیل کی بیت ایل فوجی چوکی پر ہونے والی بہادرانہ کارروائی قابض افواج کے جرائم کا فطری ردعمل ہے۔ یہ کارروائی اس بات کی گواہی ہے کہ مزاحمت کی چنگاری کبھی نہیں بجھے مزید پڑھیں

آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، سیاست اہپنی جگہ لیکن ہمین ورکنگ ریلیشن شپ رکھنا ہے۔قومی مزید پڑھیں

ترقی کے لیے “اتحاد، ایمان نظم و ضبط” کے اصولوں کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرآصف علی زرداری وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے “اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط” کے اصولوں کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے،ایک ایسے پاکستان کے حصول کے عہد کی تجدید کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت سے متعلق بیان پر معذرت سے انکار

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے بیان پر معذرت کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، آئی ایم ایف نے یہ تونہیں کہا کہ عمر کی بالائی حد میں رعایت دیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، آئی ایم ایف نے یہ تونہیں کہا کہ عمر کی بالائی حد میں رعایت دیں، 20سال مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ، بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی نے بات نہیں کرنی، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا ہے، پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں مزید پڑھیں

خان یونس میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 40 افراد شہید 60 زخمی ہوگئے

 غزہ (صباح نیوز)جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں  پناہ گزینوں کے المواسی کیمپ پر ایک اسرائیلی حملے میں 40 افراد شہید اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے اہلکار محمد المغیر نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں