شٹر ڈاؤن ہڑتال پہلا قدم تھا اس کے بعد تمام تاجر تنظیموں اور سیاسی و سماجی شخصیات سے مشاورت شروع کی جائے گی،حافظ نعیم الرحمن

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستا ن کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج 28 اگست کے لیے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی تھی ،اللہ کا شکر ہے پوری پاکستانی قوم ایک پیچ پر ہے ،کراچی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کررہی ہے، اس کو ہرصورت روکنا ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اندریکا رتوتے سے ملاقات میں پاکستان میں حملوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ملوث ہونے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 کاشف چوہدری کا 28اگست کی شام تک تاجر دوست سکیم کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا الٹی میٹم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ تاجروں کی  کل  ہونے والی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تمام تیاریاں مکمل،خیبر سے کراچی تک شہر شہر ، گاؤں گاؤں شٹر ڈاون ہوگا، ملک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ ابوزر عرف صدام سمیت 25 دہشت گرد ہلاک،چار جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2024 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا ،  بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر کی جانب سے پیش کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے مزید پڑھیں

بلوچستان: مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، 21 دہشتگرد ہلاک، 14سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی ،کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملوں کے جواب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 دہشت گرد لاک ہو گئے، آپریشن کے دوران 14 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

اسٹیبلیشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں ان کی خبر تک نہیں پڑتا، میرا اسٹیبلیشمنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے، مزید پڑھیں

چینی بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (صباح نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر  نے کہاہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو دل کی گہرائیوں اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔یہ بات آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان مزید پڑھیں

بلوچستان: موسی خیل سمیت مختلف مقامات پر بی ایل اے کی کارروائیوں میں 40 افراد جاں بحق

 کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں عسکریت پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے) نے ایک ہی دن میں موسی خیل، مستونگ، بولان اور قلات میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کردیا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 مزید پڑھیں

ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو مکران میں حادثہ، 12 جاں بحق،30زخمی

مکران (صباح نیوز) ایران سے آنے والی زائرین کی بس مکران کوسٹل ہائی پرحادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 12 جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زائرین کی بس کو مزید پڑھیں