پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی لانچ کا مقصد ٹروپس کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے پنجاب حکومت کو شعبہ صحت میں مدد کی پیش کش کردی

کراچی (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے پنجاب حکومت کو  شعبہ صحت میں مدد کی پیش کش کردی  ہم چاہتے ہیں  لاہور میں بھی مفت علاج کی سہولت دستیاب ہو۔  اگلی بار جب وزیراعظم کراچی آئیں، مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہید

باجوڑ+راولپنڈی(صباح نیوز)باجوڑ میں خوارجیوں کے ایک گروپ کی پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا، آپریشن کے دوران 5دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں پاک فوج کے 3 مزید پڑھیں

مجھ پر آرٹیکل سکس لگانے والے کوشش کرلیں، میں پاکستان میں ہی ہوں، عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق جو میرے اوپر آرٹیکل 6 لگانا چاہتے ہیں وہ خوشی سے اپنی کوشش پوری کرلیں، یہ پہلے ہی 1500 کیسز بناچکے ہیں، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس ۔

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کے منصوبوں، آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے اقدامات کے نفاذ اور ڈیجیٹائیزیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اسلام آباد آئی ٹی پارک کے منصوبے پر اب مزید پڑھیں

 بشریٰ بی بی اورنجم الثاقب آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس میاںثاقب نثار کے صاحبزادے میاںنجم الثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواستوںپر سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لئے کیا جارہا ہے، جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں اربوں روپے فراڈ کا ملزم 11برس بعد ملازمت سے برطرف

کراچی (صباح نیوز)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن(ای او بی آئی)میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں 9 ایف آئی اے کے مقدمات میں نامزد ملزم ڈائریکٹر فنانس آصف آزاد 11 برس بعد ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نواز شریف، وزیراعلی مریم نواز سے ملاقات

مری (صباح نیوز)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدنواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے  مری میں ملاقات کی۔ برطانوی اداروں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت  دے مزید پڑھیں