صدر مملکت آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی  ہفتے کوجمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی ہے ۔  ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورجمعیت علما اسلام کی مزید پڑھیں

عالمی اداروں کی رپورٹس اسرائیل کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق انسانی امور پر اقوام متحدہ کے ادارے (او سی ایچ اے)کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری کے مزید پڑھیں

پشین،پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق،پولیس اہلکاروں سمیت 12  زخمی

پشین (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس مزید پڑھیں

 ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانی زائرین آبائی علاقوں میں سپرد خاک

کراچی (صباح نیوز)ایران کے شہر یزد میں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہدا کی لاشیں وطن واپس پہنچائی گئیں اور مزید پڑھیں

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سمیڈا بورڈ سمیت ایسے تمام ادارے جو ملکی معیشت کے لئے انتہائی اہم مزید پڑھیں

جہاں قانون کی شقیں چیلنج ہوں وہاں حکم امتناع جاری نہیں ہوسکتا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) پر ڈلوانے کے معاملہ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بظاہر لگ رہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا فائدہ حکومت کو ہورہا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے ،بظاہر لگ رہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا فائدہ حکومت کو ہورہا مزید پڑھیں

سانحہ کچہ ماچھکہ ، پنجاب پولیس کی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاک

رحیم یار خان (صباح نیوز)سانحہ کچہ ماچھکہ پر پنجاب پولیس کی کارروائی میں اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے جاری پولیس آپریشن میں کچہ ایریا کا خطرناک ڈاکو مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں شعبہ ہوا بازی کی اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں پر مسافروں، سیاحوں اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے،سیاحت کے فروغ کیلئے سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو بہترین سہولیات یقینی مزید پڑھیں