سپریم کورٹ نے مبارک احمد ثانی کیس میں وفاق کی درخواست منظور کر لی

 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاق کی درخواست منظور کرتے ہوئے مبارک احمد ثانی کیس کے 6 فروری اور24 جولائی کے فیصلوں سے 49 سی، 42 اور 7 پیراگراف حذف کر دیے ہیں۔ سماعت کے دوران علمائے کرام مزید پڑھیں

بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبے سے پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے انفراسٹرکچر کو وسعت ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بوناراست کنیکٹیوٹی منصوبہ ایک تاریخی سنگ میل ہے جس سے پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے انفراسٹرکچر کو وسعت ملے گی، اس منصوبے سے تارکین وطن جدیدٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف مزید پڑھیں

اٹک ،نامعلوم افراد کی سکول وین پرفائرنگ،2بچے جاں بحق، 6زخمی

اٹک (صباح نیوز)  اٹک میں نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ،زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ مزید پڑھیں

حالات کا تقاضا ہے کہ سیاست دان مل کر ملک کی خدمت کریں شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہا  کہ  آج کے ملکی حالات کا تقاضا ہے کہ سیاست دان مل کر ملک کی خدمت کریں اور آئینی ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ملک کی خدمت کریں، مزید پڑھیں

عوام، حکومت، فوج کے درمیان مضبوط رشتہ پاکستان کی ترقی کا ضامن،جنرل عاصم منیر

 اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔چیف آف مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں۔ عمران خان

 اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ 190 ملین پاونڈ کے مقدمے کی مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار،35 افراد جاں بحق،18 زخمی

تہران(صباح نیوز)ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 18 زخمی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایرانی میڈیا کے مطابق، زائرین کی بس مزید پڑھیں

سیاست میں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)  کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی، ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے مزید پڑھیں

الشاطی کیمپ اور خان یونس پر اسرائیلی فوج کا حملہ ،18 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ مقامات پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ سومواراور منگل کی درمیانی شب غزہ کے مغرب میں واقع مزید پڑھیں

 وزیراعظم شہباز شریف کا فلسطینی عوام اور ان کے حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے فلسطین کے سبکدوش ہونے والے سفیر احمد جواد عبد العزیز رابعی نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم نے فلسطینی عوام اور ان کے حق خود ارادیت کے لیے مزید پڑھیں