غلطی اور تصحیح دونوں لاڈلے کے حق میں،کیا کربیٹھے ہیں آپ چیف جسٹس صاحب ،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اور جب غلطی کی تصحیح کی تو وہ بھی لاڈلے کے حق میں نکلی۔ رہنما مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کردیا اور اگر میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو یہ گورنر راج کا آغاز ہوگا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیرایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور(صباح نیوز) اوگرا کی جانب سے کسی نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کا اضافہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر 150اور کمرشل 450روپے مہنگا ہوگیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب سے 105 افراد جاں بحق ہوئے،بلوچستان حکومت

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں 105 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ فرح عظیم شاہ نے ایک نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

اسلاام آباد(صباح نیوز)چوہدری پرویز الٰہی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الٰہی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی مزید پڑھیں

”جوڈیشل کو” انصاف کا قتل نا منظور!مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، چوہدری پرویز الہی وزیر اعلی پنجاب قرار

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلی پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز مزید پڑھیں

حمزہ شہباز وزیراعلی رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ، پونے چھ بجے سنایاجائے گا

اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری کی رولنگ کیخلاف مقدمات کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا جو پونے چھے بجے سنایا جائیگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7روپے90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ خرم دستگیر نے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں

بائیکاٹ کرنے والے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں تو سب کیلئے بہتر ہوگا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ تمام فریقین معاونت کریں تو بہتر طریقے سے فیصلہ مزید پڑھیں