الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں، چیلنج کریں گے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں ہے، ہم اس کو مزید پڑھیں

ٹیکسوں کی بھرمار نے اقتصادی سرکل کو جام کر دیا ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار نے اقتصادی سرکل کو جام کر دیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے لاہور میں سجادہ نشین میاں میر پیر ہارون علی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ممنونہ فنڈز لئے، عمران خان کابیان حلفی غلط ہے،الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ممنونہ فنڈز لئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا،الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل(منگل کو) سنایا جائے گا، کازلسٹ جاری، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور کمیشن کے دو ممبران تاریخی فیصلہ سنا مزید پڑھیں

معاشی صورتحال پر آرمی چیف کو لانا ہماری نا اہلی ہے، معیشت کی خرابی کے ذمہ دار سارے سیاستدان ہیں،چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں، معیشت کی خرابی کے ذمہ دار سارے سیاستدان ہیں۔ معاشی معاملات میں آرمی چیف مزید پڑھیں

عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئر مین عمران خان نے جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کا منصوبہ ناکام بنانے کی پوری مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے وفاق صوبوں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا،شہباز شریف

قلعہ سیف اللہ(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب متاثرین کی ریلیف اوربحالی کی سرگرمیوں میں وفاق پوری طرح صوبوں کے ساتھ تعاون کرے گا، جبکہ وزیر اعظم شہبازشریف نے قلعہ سیف اللہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کابلوچستان میں بارش اورسیلاب سے جاں بحق افرادکے لواحقین کومعاوضہ24گھنٹوں میں اداکرنے کاحکم

کوئٹہ(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق افرادکے لواحقین کو 24 گھنٹے کے اندر معاوضہ ادا کر نے کا حکم دیتے ہوئے جزوی یا مکمل تباہ مکانوں کا معاوضہ بڑھا کر5لاکھ مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول تین روپے پانچ پیسے فی لیٹر سستا، لائٹ ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.95 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں

تاجروں سے بجلی بل میں فکسڈ ٹیکس واپس لیے جائیں،مریم نواز کی اپنی ہی حکومت سے اپیل

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے تاجروں سے بجلی کے بل میں فکسڈ ٹیکس واپس لینے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں