لندن(صباح نیوز)برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار”فنانشنل ٹائمز” کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ق)کے ترجمان چوہدری شفاعت حسین نے کہا ہے کہ کامل علی آغا مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ہیں، وہ کیسے مرکزی صدر کے خلاف کوئی کارروائی کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ سینٹرل ورکنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ق کی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت کو صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل کے عہدے سے فارغ کر دیا ،سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ چوہدری شجاعت کی صحت ان کے فیصلے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عمران خان کے حمایتیوں کے خلاف سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کیس میں عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف عوامی مہم چلانے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ8 سال سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہو رہا؟ فیصلوں کے نتیجے میں حکومتیں جا اور آرہی ہیں، کچھ فیصلے جلد کیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیرایل پی جی کی قیمت میں 24گھنٹوں کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی 10روپے فی کلو مزید مہنگی ہو گئی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ایوان کو گواہ بنا کر کہنا چاہتا ہوں کہ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، ہم پاکستان کو عظیم تر بنائیں گے، ہم اس کی فسطائیت کا مقابلہ کریں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ لے کر وفاق کی طرف بڑھیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی سے پریشان ہے جس کیلئے تمام جماعتیں مل بیٹھ کر حل نکالیں۔ اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں