پاکستان کا سب سے بڑا احتجاجی مارچ کریں گے۔عمران خا ن

راولپنڈی ( صباح نیو ز)تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں، اور ہینڈلرز سن لو قوم تمہاری بات نہیں سننے والی۔ہمارا مارچ پاکستان کا سب سے بڑا احتجاجی مارچ ہو گا، ہم مزید پڑھیں

تھر میں 175ارب ٹن کوئلہ موجود ہے اور اگر تھرکول سے سالانہ ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کریں تو یہ خزانہ 300سال تک ہمار ے پاس موجود ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

تھرپارکر (صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبے سے ناصرف 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچا سکتے ہیں۔تھر میں 175ارب ٹن کوئلہ موجود ہے مزید پڑھیں

رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفی ۖ کے یومِ ولادت کا جشن مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام  کیساتھ منایا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر  میں رحمتہ للعالمین حضرت محمد مصطفی ۖ کے یومِ ولادت کا جشن مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عید میلادالنبیۖ کے جشن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ججز تعیناتی کے معاملہ پر مزید 2 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ججز تعیناتی کے معاملہ جسٹس قاضی فائز عیسی کے بعد مزید 2 ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ججز تعیناتی مزید پڑھیں

پاکستان ایک پرامن ملک ہے،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،آرمی چیف

کاکول (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،پیغام واضح ہے کہ پاک فوج کسی ملک، گروپ یاجتھے کوملک غیر مستحکم کرنے نہیں دے مزید پڑھیں

عمران خان کا ڈرامہ بے نقاب ہوچکا،آڈیو میں خود پانچ بندے خریدنے کا اعتراف کیا،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا جرم کیا ہوسکتا ہے کہ عمران خان  کہتا ہے کہ میں نے پانچ ووٹ خرید لئے ہیں،وہ پیسہ آپ نے کہاں سے دیا،سرکاری خزانے سے مزید پڑھیں

چارلوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان

میانوالی(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بند کمرے میں بیٹھ کرچارلوگوں  نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ملک کی آزادی کے لئے  اپنی جان کی قربانی دوں گا ،شہباز شریف، رانا ثنا تمہارے ہینڈلر جو مرضی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ایف آئی اے نے عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی اور پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کر لیا ۔  سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے سائبر کرائم مزید پڑھیں

عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد (صباح نیوز)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو لیک ہوگئی۔ عمران مزید پڑھیں

زائد اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اسحاق ڈار کے مزید پڑھیں