عمران خان اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد مسلسل ووٹرز اور معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کرہ ارض پرسب سے زیادہ جھوٹ بولنے والا شخص ہے،جواقتدار سے محروم ہونے کے بعد معاشرے میں نفرت کا زہرگھول رہا ہے،عمران خان کی جھوٹ اور دھوکہ مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آبا د(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیئے کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے۔  چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو ڈیل کرنا آتا ہے،ڈالر کی قدر حقیقی نہیں، 200 روپے سے کم ہوجائے گا،اسحاق ڈارکا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس وقت ڈالر بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہے، ڈالرکی اس وقت جو قدر ہے وہ حقیقی نہیں ہے، امریکی کرنسی کی اصل قدر 200 روپے سے کم ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے متعلق بنائے گئے ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان سے متعلق بنائے گئے ڈیش بورڈ کے افتتاح سے انکار کر دیا۔ سیلاب متاثرین کی امداد رئیل ٹائم مانیٹرنگ کے لیے ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران ناراضگی کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مشاورت کے قابل ہی نہیں،آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ وزیراعظم نے آئین کے مطابق کرنا ہے،مولانا فضل الرحمان

ملتان(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف کو توسیع مل سکتی ہے یا نہیں، ہم نے اس کو آئینی طور پر دیکھنا ہے، اگر توسیع مل سکتی ہے مزید پڑھیں

عمران خان نے آڈیولیکس کی تردید نہ کر کے اعتراف جرم کر لیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر آئین شکنی کی اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا لیکن ان دونوں مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس ،عمران خان کی معافی قبول، شوکاز نوٹس خارج

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں

جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی،چیف جسٹس شریعت کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے وکیل نے ٹرانس جینڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد سے لاپتا شہری  ہائیکورٹ میں پیش ،آئی جی کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شہری منیب اکرم کو عدالت میں پیش کردیا گیا ،عدالت نے آئی جی پولیس کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ 15 روز میں رجسٹرار ہائی کورٹ کو جمع کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ واپس لیکر آئے، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا، عمران خان

ٹیکسلا(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تیسری دفعہ میرے گھر پولیس بھیجی ہے،  حکومت سن لو، بجائے دھمکیاں دینے کے پکڑ کے جیل میں ڈال ہی دو،اسحاق ڈار مزید پڑھیں