سیلاب سے تباہی نے پاکستان کو کئی دہائی پیچھے دھکیل دیا،شہباز شریف

آستانہ(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی نے پاکستان کو کئی دہائی پیچھے دھکیل دیا ہے، بچوں سمیت1600سے زائد پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، عالمی حدت میں پاکستان ایک فیصد سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اعظم سواتی مزید پڑھیں

اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے، اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے میرٹ پرتعیناتیاں چاہتا ہوں،عمران خان

شرقپور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران نیب، ایف آئی اے کے سربراہوں کو چوری روکنے کے لیے نہیں چوری سے بچانے کے لیے رکھتے ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہبازکیس مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔11 اکتوبر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی درآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں گزشتہ دور حکومت میں کورونا ویکسین کی درآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشافات ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ -22 2021جاری کر دی جس میں انکشاف مزید پڑھیں

سائفرکے معاملے پر معتبر ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے: عمران خان

ننکانہ صاحب(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا شکر گزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا، سائفرکے معاملے پر کریڈبل (معتبر) ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے۔ چور مجھے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار سمیت 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دیدی گئی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، خاتون کو 46 سال بعد وارثتی حق مل گیا،بھائیوں کی اپیل خارج

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان کی خاتون کو 46 سال بعد وارثتی حق مل گیا۔منگل کو سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل کی خاتون کے وراثتی حق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

 کشمیری رہنماالطاف احمد شاہ نئی دہلی میں بھارتی  قید کے دوران شہید

نئی دہلی(کے پی آئی) قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی مرحوم کے داماد اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما الطاف احمد شاہ نئی دہلی میں بھارتی حراست کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔ 66سالہ الطاف احمد شاہ پیر مزید پڑھیں

حکومت جانے پر عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے،عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھاکہ میری کوشش ہے سب لوگوں کوبٹھاکرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں