موجودہ بحران کا واحد مستقل حل خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے،اسحاق ڈار

بنجول (صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بحران کا واحد مستقل حل ایک محفوظ، مزید پڑھیں

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔  جمعرات کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے قومی اسمبلی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز عمرایوب، شبلی فراز ،سابق ڈی جی نیب بریگیڈئیر مصدق مزید پڑھیں

جو غلط ہوا ہے سپریم کورٹ اس کی توثیق نہیں کر رہی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ریونیو ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ لمیٹڈ،(آرای سی ایچ ایس)راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے ساتھ انضمام کے حوالہ سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی حکومت مزید پڑھیں

ہم نے آئین اور قانون پر چلنے کا حلف اٹھایا ہے نہ کہ پالیسی پر ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے آئین اور قانون پر چلنے کا حلف اٹھایا ہے نہ کہ پالیسی پر۔ کیا بسترمرگ پر موجود بیمار آدمی کو گھر سے باہر پھینکنا مزید پڑھیں

امریکا کو فوجی اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے فوجی  اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ، پاکستان اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے مزید پڑھیں

اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ،دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں،آرمی چیف

 رسالپور(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، پاکستانی آئین میں آزادی اظہار کی حدود مزید پڑھیں

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

 لاہور(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) اور اسٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے وفاقی حکومت سے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا ناکام افسران کی تبدیلی، کچے کے ڈاکووں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی (صباح نیوز)صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی پر متعلقہ افسران کی تبدیلی اور کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدیات کے علاوہ کچے کے ڈاکووں کے مزید پڑھیں

کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے،ہم سب مل کر پاکستان کو جائزمقام دلائیں گے ، شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کا ملک سے خاتمہ ہونے والا ہے، ہم سب مل کر پاکستان کو انشااللہ اس کا جائز مقام دلوائیں گے اور جلد پاکستان اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل مزید پڑھیں