پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا، سعید غنی

کراچی(صباح نیوز) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کی کچھ جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر استعفیٰ مزید پڑھیں

انسانیت کے دشمنوں کے لئے کوئی معافی نہیں، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے لئے کوئی معافی نہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ، دشمنی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی تجوری ہائٹس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے فیصلے میں چار ہفتوں میں پوری عمارت گرانے اور ملبہ مزید پڑھیں

مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا قومی سطح پر اتفاق رائے کا ہونا لازمی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک گروپ کی تشفی کے سنگین اثرات ہوسکتے ہیں کیونکہ دیگر تنظیمیں بھی اسی طرح کا مطالبہ کر سکتی ہیں لہذا ان مسائل کے حل کیلئے  تمام اسٹیک مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتی برادری کو مکمل آزادی حاصل ہے،گورنرسندھ

کراچی (صباح نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کے اقدار کو جانچنے کا طریقہ یہ ہے کہ دیکھا جائے کہ اس ملک میں اقلیتوں کے ساتھ کیا رویہ اختیار کیا ہوا ہے، جن ممالک میں مزید پڑھیں

گلشن اقبال، لیاری کے بعد رنچھوڑ لائن میں قائم عمارت کی باری آگئی

کراچی (صباح نیوز)گلشن اقبال، لیاری کے بعد رنچھوڑ لائن میں قائم عمارت کی باری آگئی، سندھ ہائیکورٹ نے سول اسپتال کے پیچھے رنچھوڑ لائن میں قائم عمارت کا غیر قانونی حصہ گرانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے گی تو مزاحمت کی جائے گی، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں وڈیرہ شاہی کا نظام اب نہیں چلنے دیں گے۔ حکومت سندھ کو لوگوں کا حق دینا پڑے گا، اگر پیپلزپارٹی کراچی سمیت سندھ مزید پڑھیں

مہنگائی کے ذمہ داروزیراعظم عمران خان ہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مہنگائی کے ذمہ داروزیراعظم عمران خان ہیں، آج ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم الرحمن کو جوابی خط،اسلام آباد میں کل سماعت میں شرکت کی دعوت

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان و چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کیے گئے خط کا جواب انہیں موصول مزید پڑھیں

شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے دائر کی گئی 2010 کے ایکٹ، آرڈیننس اور شوکاز نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 10 سال بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں شوگر ملز مالکان کی مزید پڑھیں