معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان بڑھ رہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے۔ برداشت اوررواداری کے عالمی دن پرپیغام میں انہوں نے کہا کہ معاشرے میں عدم رواداری اورعدم برداشت کا مزید پڑھیں

دھماکا خیز مواد سے نسلہ ٹاور کے انہدام کی لاگت 22 کروڑ روپے

کراچی(صباح نیوز) نسلہ ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے گرانے کے لیے ایک کمپنی نے 22 کروڑ روپے طلب کیے ہیں جبکہ دوسری کمپنی نے روایتی ذرائع سے توڑنے کے لیے مفت خدمات کی پیشکش کی ہے۔چنانچہ شہری انتظامیہ نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے خسرہ اور روبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خسرہ اورروبیلا کی ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کر دیا۔ مراد علی شاہ نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سندھ حکومت صوبے کو خسرہ اور روبیلا سے پاک کرنا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کودبئی جانے کی اجازت دے دی

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکلوانے سے متعلق درخواست منظور کرلی ۔سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں جاری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے نظم صوبہ کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے صوبائی شوری کے مشورے سے آئندہ تین سال کیلئے نظم صوبہ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق کاشف سعید شیخ کو قیم صوبہ (جنرل سیکرٹری) جبکہ پروفیسر نظام الدین میمن، مزید پڑھیں

پورا صوبہ سندھ لاقانونیت وبدامنی کی آگ میں جل رہا ہے۔ محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ میں لاقانونیت اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کراچی تا کشمور پورا صوبہ لاقانونیت وبدامنی مزید پڑھیں

لانڈھی جیل میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کو سزا پوری ہونے پر رہا

کراچی(صباح نیوز) کراچی کی لانڈھی جیل سے 20 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا، قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ رہا ہونے والے بھارتی قیدیوں کو مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس،موبائل فون،کپڑے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوانے کا فیصلہ

کراچی(صباح نیوز)ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کا موبائل فون اور کپڑے جام ہا ئوس کے قریب کنویں سے مل گئے جنہیں پنجاب فارنزک لیبارٹری بھجوانے کافیصلہ کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پڑھیں

کراچی، کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رات گئے کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹائون میں واقع کپڑوں کے گودام میں آگ مزید پڑھیں