ملک جواد خالد ایڈوکیٹ کی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بار کے صدر ملک جواد خالد کی اولمپک گیمز میں پاکستانی جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر پوری بار کی جانب سے شاندار مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کا لیاقت باغ سے چاندنی چوک تک عوامی مارچ

اسلام آباد (صباح نیوز)عوام ریلیف کے لئے حکومت پردباؤبڑھانے کے لئے جماعت اسلامی کے تحت لیاقت باغ سے چاندنی چوک تک عوامی مارچ کیا۔ بھرپورعوامی قوت کا مظاہرہ کیا گیا ۔شرکا دھرنا پرجوش تھے ۔ خواتیں نے بھی بڑی تعدادمیں مزید پڑھیں

مذاکراتی کمیٹی نے حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ اب آئی پی پیز کا دھندہ ختم کرنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنے کے 14 ویں روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دھرنے کا اولین مقصد لوگوں کو ریلیف دلانا ہے۔ حکومت ہمارے مطالبات سے اتفاق بھی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے جمعہ کو فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کارکنوں کو لیاقت باغ پہنچنے کی ہدایت کردی

فیصل آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنا کے15روز مکمل ہونے کے بعداگلے لائحہ عمل کے لیے جمعہ کو فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کارکنوں کو لیاقت باغ پہنچنے کی ہدایت کردی ۔فیصل آباد سے 500سے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن، کلین اینڈ گرین پاکستان موومنٹ کے تحت ملک بھر میں 25 لاکھ پودے لگائے گی۔ڈاکٹر مشتاق مانگٹ،

 لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن  نے کلین اینڈ گرین پاکستان موومنٹ کے تحت 11 اگست سے 18 اگست تک ملک بھر میں ہفتہ شجر کاری مہم منانے کا اعلان کر دیا۔  سر سبز پاکستان مہم کے تحت لاہور سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

پاور کمپنیوں کے ملازمین کو 15ارب کی مفت بجلی، عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاور کمپنیوں کے ایک لاکھ 90ہزار ملازمین کو سالانہ 15ارب روپے کی مفت بجلی دینے کا انکشا ف ، بجلی کے بلوں سے تنگ عوام مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ڈمپر ٹرک اورکارکے تصادم میں کار سوار3افرادجاں بحق

فیصل آباد(صباح نیوز) فیصل آباد کے علاقہ کھڑانوالہ جنڈ والی روڈ پر ڈمپر ٹرک اورکارکے تصادم میں کار سوار3افرادجاں بحق ہوگئے- ریسکیوذرائع کے مطابق فتح جنگ ضلع اٹک اور اسلام آباد کے رہائشی 48سالہ نعمان مقبول39سالہ نورحسین اور35 سالہ نامعلوم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ضلع راجن پورکی 258کنال اراضی خریدنے کے معاملہ پر متعلقہ حکام کو آئندہ سماعت میں حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے راجن پور کے علاقہ فاضل پور میں سرکاری طور پر الاٹ ہونے والی 258کنال اراضی 1972میں خریدنے کے معاملہ پر ممبر بورڈ آف ریونیو/چیف سیٹلمنٹ کمشنر ،پنجاب اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے آفس کوآئندہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست، فریقین سے جواب طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر فریقین سے آج (بدھ ) تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان مزید پڑھیں

چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،محسن نقوی

 لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی سربراہی میں چینی بزنس کمیونٹی کے  وفد نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں