سانحہ جڑانوالہ کو ایک سال بیت گیا

فیصل آباد(صباح نیوز)سانحہ جڑانوالہ کو ایک سال بیت گیا ”وطن کی مٹی گواہ رہنا” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ندیم ناصرمہمان خصوصی تھے ۔ممبران امن کمیٹی بھی شریک ہوئے ۔۔ڈپٹی کمشنر نے تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اسپیکر سردار ایازصادق اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے درمیان اہم ملاقات

لاہور+اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردارایازصادق اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاق،صوبوں میں قریبی رابطے درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے  اہم قرار ۔ گورنرسردار سلیم حیدرجمعہ کو اسپیکر سردار ایاز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سڑکوں پر معیاری ٹائر کلرز لگانے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر معیاری ٹائر کلرز لگانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں تدارک سموگ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ماحولیات، مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر پولیس سے جواب طلب

راولپنڈی (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائرپولیس سے جواب طلب کر لیا۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں شعوری تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے۔راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)مرکزی راہ نما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں شعوری تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے جو بالکل انسانی اور فطری اصولوں کے عین مطابق ہے۔بنگلہ دیش بظاہر ترقی کی راہوں پر گامزن تھا،ڈالر کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو زبانی کلامی نہیںبلکہ عملاً ریلیف فراہم کر یں.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ایک سال میں 14مرتبہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے صارفین پر 455ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا جبکہ اداروے کی نا اہلی کی بدولت مزید پڑھیں

جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری کے بعد3ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری کے بعد3ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت 17 اگست تک ملتوی

راولپنڈی (صباح نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت 17 اگست تک ملتوی کردی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

فیصل آباد،پولیس مقابلہ، 2ڈاکوہلاک ،2فرار

 فیصل آباد(صباح نیوز) فیصل آباد کے تھانہ بلوچنی کے علاقہ مال داچک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور2فرارہوگئے-پولیس کے مطابق ناکہ پرکھڑے پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکلوں پر سوار 4افراد کو روکنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں مزید پڑھیں

تعلیم تک رسائی،کوالٹی اور تعلیمی نظام کی گورننس کو مزید بہتر بنارہے ہیں،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیم تک رسائی،کوالٹی اور تعلیمی نظام کی گورننس کو مزید بہتر بنارہے ہیں،پنجاب بھر کے 500سکولوں میں مڈل اور میٹرک ٹیک پروگرام کو لانچ کیا جائے گا،ماحولیاتی قوانین کی خلاف مزید پڑھیں