ملک کے ساتھ غداری کرنیوالوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے ، اسحاق ڈار

لاہور (صباح نیوز)ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ داتا دربار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 20افراد جاں بحق،متعدد زخمی

حویلی کہوٹہ (صباح نیوز)حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں  20 افراد جاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے۔ پولیس  کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی  مسافر بس کو حادثہ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان قابل مذمت، ہزاروں افراد بے روزگار ہو جائیں گے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا حکومتی اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے اس فیصلے سے جہاں ایک طرف ہزاروں افراد کا روزگار دائو پر لگ جائے مزید پڑھیں

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل کل سے شروع ہوگا،الرٹ جاری

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سپیل کل سے شروع ہوگا،پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں مزید پڑھیں

ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی کی ویب سائٹ کا افتتاح

 راولپنڈی(صباح نیوز) ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن راولپنڈی اور برطانوی نژادپاکستانی آئی ٹی کمپنی وکلا ڈاٹ کام نے معاہدے پر دستخط کردیئے معاہدے کے تحت ہائیکورٹ بار کو ویب سائیٹ کے ذریعے دنیا بھر میں لافرم کے ساتھ منسلک کیا جائے مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،قائدین ملی یکجہتی کونسل

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ اور مرکزی قائدین علامہ سید ساجد علی نقوی، پیر ہارون گیلانی،  پیر عبدالرحیم نقشبندی، مفتی گلزار نعیمی،  مولانا اللہ وسایا،  پیر غلام رسول اویسی،  خواجہ معین الدین مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجا ب بھر میں ڈینگی کے 8 کیسز رپورٹ

لاہور (صباح نیوز) پنجا ب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے ،ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مزید پڑھیں

28اگست کو کراچی سے خیبر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتا ل ہو گی۔ محمد کاشف چوہدری

لاہور(صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور تاجربرداری، نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں کی سزا بھگت رہی ہے ،ظالمانہ ٹیکسز کے نفاذ، بجلی گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ مزید پڑھیں

پنجاب میں میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

 لاہور(صباح نیوز) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج مزید پڑھیں