سیاسی بحرانوں کا خاتمہ قومی سلامتی کی حفاظت اور معاشی سماجی استحکام کے لیے ضروری ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی صدر مجلس قائمہ قومی سیاسی امور لیاقت بلوچ نے یوم آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ 14 اگست یوم آزادی تشکر ، اجتماعی محاسبہ ، غلطیوں سے رجوع کر کے ملک و ملت مزید پڑھیں

صدرآصف زرداری کی لیفٹننٹ عزیر محمود ملک شہید کے گھرآمد

اٹک (صباح نیوز)صدرآصف علی زرداری کی لیفٹننٹ عزیر محمود ملک شہید کے گھرآمد ،شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔صدر نے  لیفٹننٹ عزیر محمود ملک شہید کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ صدر مملکت نے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید مزید پڑھیں

حکومت کو اپنے وعدے اور معاہدہ پر عمل درآمدکرنا ہوگا۔ ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے وعدے اور معاہدہ پر عمل درآمدکرنا ہوگا۔ ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا۔عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بجلی کے ہوشربا بلوں سے بد مزید پڑھیں

حکومت کو فرار نہیں ہونے دیں گے، معاہدہ تکمیل تک نہ پہنچا تو پھر دھرنا دیں گے،فالو اپ جلسے جاری رکھیں گے

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو  فرار نہیں ہونے دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمن  نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم فالو اپ کریں گے، جلسے جاری مزید پڑھیں

قوم کو بجلی بلوں کے بحران سے نکالیں گے، احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  ، حکومت بجلی بحران پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہی ہے، قوم کو بجلی بلوں کے بحران سے نکالیں گے۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں خطاب مزید پڑھیں

ٹائم فریم پر عمل نہ ہوا تو جماعت اسلامی سول نافرمانی کی کال دے گی امیر العظیم

لاہو ر(صباح نیوز) قیم جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکومت سے 45 دن کا معاہدہ کر لیا ہے۔ٹائم فریم پر عمل نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی سول نافرمانی اور ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے۔آج مزید پڑھیں

لاہور میں پاکستان فورم اجلاس، سیاسی قیادت کو ڈائیلاگ کا آپشن اختیار کرنے کا مشورہ

 لاہور(صباح نیوز) سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری کی رہائش گاہ پر منعقدہ پاکستان فورم کے ماہانہ اجلاس میں ملکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار اہل سیاست کو ٹھہرایا گیا اور کہا گیا کہ سیاستدانوں نے ملک مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا قیصر شریف سے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور مزید پڑھیں

پوری قوم کو آئندہ 45 دنوں میں بیدار اور متحرک رہنا ہو گا لیاقت بلوچ

 لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی سے تحریری معاہدے پر عملدرآمد حکومت نے کرنا ہے۔ پوری قوم کو آئندہ 45 دنوں میں بیدار اور متحرک رہنا ہو مزید پڑھیں

موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی سے ملحقہ آبادیوں کے لیے الرٹ جاری

 راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی سے ملحقہ آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیدپور پر 65 ملی میٹر ، گولڑہ پر 51 ملی میٹر، پی بوکڑہ 110 ملی مزید پڑھیں