پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے گزر رہا ہے، صاف پانی کی فراہمی سب سے بڑا مسئلہ ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)  سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ اینڈ ہیومینٹیرین کوآرڈی نیٹر مسٹر جولین ہارنیس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔وفد میں اقوام متحدہ ریزیڈنٹ کوآرڈی نیٹر آفس کے ہیڈ شاہ ناصر مزید پڑھیں

حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام پر مسلسل مہنگائی بم گرا رہی ہے

لاہور (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ  کے نام پر عوام پر مسلسل مہنگائی بم گرا رہی ہے۔خواتین بھی اس مہنگائی پر شدید پریشان ہیں  بجلی کے بلوں مزید پڑھیں

تمام مسائل کا حل ملک میں اسلامی نظا م کے نفاذ میں ہے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماحافظ محمد ادریس نے کہا کہ ملک میں بے برکتی کی بڑی وجہ اسلام سے دوری ہے ۔ تمام مسائل کا حل ملک میں اسلامی نظا م کے نفاذ میں ہے ۔ سودی کاروبار مزید پڑھیں

فرانس میں ایک اور مسجد کوبند کرنا بدترین ریاستی اسلامو فوبک دہشت گردی ہے۔شجاع الدین شیخ

لاہور( صباح نیوز)) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ فرانس میں ایک اور مسجد کوبند کرنا بدترین ریاستی اسلامو فوبک دہشت گردی ہے۔ ایک بیان میں  انہو ں نے کہا کہ فرانس کے شہر کین مزید پڑھیں

منافع خوری،ذخیرہ اندوزی کر نیوالوں کیخلاف شکنجہ سخت ،گورنر پنجاب

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں منافع خوری او ر ذخیرہ اندوزی کر نیوالوں کیخلاف حکومت نے شکنجہ مزید سخت کر دیا۔گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے پرائس کنٹرول ، منافع خوری اور ذخیرہ اندازی کے تدارک کا ترمیمی آرڈنینس2022 دستخط کر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت کاگنگارام ہسپتال میں زیرتعمیر مدراینڈ چائلڈ بلاک کاتفصیلی دورہ

لاہور (صباح نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیر مدراینڈ چائلڈ بلاک کاتفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،پروفیسرجاویدچوہدری،پراجیکٹ ڈائریکٹر،چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ودیگرمحکمہ جات کے افسران موجود تھے۔صوبائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہرقومی وصوبائی اسمبلی کی نشست پرامیدوارنامزد کررہی ہے،میاں محمداسلم

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبرقومی اسمبلی میاں محمداسلم نے کہاہے کہ ہرقومی وصوبائی نشست پراپنا امیدوار نامزدکر رہے ہیں ذمہ داران بلدیاتی انتخابات کے لیے بھرپورتیاری کریں، بکھراہواکام کبھی موثرنہیں ہوسکتا، امیدواران پلاننگ کے ساتھ ٹارگٹ کرکے ورکنگ کریں مزید پڑھیں

موٹر سائکل اور مزدا ٹرک میں تصادم ، 16 سالہ لڑکا حماد موقع پر جاں بحق،تین لڑکے زخمی

پتوکی(صباح نیوز)پتوکی موٹر وے بائی پاس پرموٹر سائکل اور مزدا ٹرک میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق ، تین  لڑکے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی موٹر وے بائی پاس پر پتوکی شوگر ملز کے قریب  موٹر سائکل اور مزید پڑھیں

منافع خوروں کیخلاف ایکشن’گورنر پنجاب نے ترامیمی آرڈننس پر دستخط کر دیئے

لاہور(صباح نیوز) گورنرپنجاب چودھری سرور نے ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن کیلئے ترامیمی آرڈننس پر دستخط کر دیئے۔وزیر اعلی پنجاب کی زیر نگرانی 12 رکنی پرائس کنٹرول کونسل تشکیل دی جائے گی۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ پرائس مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا شور مچانا ان کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں غیر پارلیمانی اور غیر جمہوری رویئے کا مظاہرہ کیا، ناکام ترین اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں