لاہور (صباح نیوز)وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ بغیر ویکسینیشن بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں سکولز مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف فیملی برگر ڈیل مانگ رہی ہے جس میں کھلونا بھی ملتا ہے، آپ کو جتنی ڈیل اور ڈھیل ملنا تھی مل گئی، ہماری جتنی مزید پڑھیں
شکر گڑھ(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں،نوازشریف کی وطن واپسی کا فیصلہ ان کے معالجین ہی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہدخا قا ن عباسی نے کہا ہے کہ یہ میاں محمد نواز شریف کا اپنا فیصلہ ہے وہ کسی وقت بھی واپس آسکتے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
سیالکوٹ(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومتی پارٹی میں بہت زیادہ دڑاریں پڑ چکی ہیں، عمران خان کی وجہ سے اب تحریک انصاف کے لوگ بھی رہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ سندھ میں پی پی پی اور پورے ملک میں پی ٹی آئی حکو مت عوام پر عذاب ہے۔آئین اور قانون کی بالا دستی، سماجی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں
ملتان(صباح نیوز) ملتان میں نجی کیمیکل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج سے ایک چینی انجینئر ہلاک جبکہ 13 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ملتان کی نجی کیمیکل فیکٹری میں زہریلی گیس کے اخراج ایک چینی انجینئر جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور شہر اور گردونواح میں دھند کا راج برقرار ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دھند کے موسم میں عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کر نے کا مشورہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان پر ڈرون حملہ کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ منی مزید پڑھیں