ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے، روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام لانا ہوگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مخدوم بابر علی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان،انتخابات کونسے ماہ ہونے جا رہے ہیں؟جانئے

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت نے صوبے میں 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔بلدیاتی انتخابات کے انتظامامت کو حتمی شکل دینے کے لئے خصوصی پلان تشکیل دے دیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے بلدیات میاں محمودالرشید نے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پی پی پی قیادت اور وزیراعلیٰ سندھ جمہوری رویہ اختیار کریں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی پی قیادت اور وزیراعلیٰ سندھ جمہوری، عوامی رویہ اختیار کریں ، سندھ اسمبلی کے ذریعے بلدیاتی ایکٹ کو عوام نے کالا قانون قرار دے مزید پڑھیں

مردہ خاتون کی مدعیت میں مقدمے کا اندراج،لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا

لاہور (صباح نیوز)پنجاب پولیس کی پھرتیاں، مردہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔2005میں انتقال کرنے والی خاتون کی مدعیت میں2021میں درج کئے گئے مقدمہ کے اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان سرکار نے ریاست، مدینہ نظام سے بے وفائی کی، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار نے ریاست، مدینہ نظام سے بے وفائی کی، سیاست میں بدکلامی، انتہاپسندی، شدت و انتقام کا زہر بھردیا۔ حکومت چلانے مزید پڑھیں

پاکستان میں پار لیمانی جمہوری نظام موجود ہے ملک میں صدارتی نظام کی بات کر کے نیا ”کٹا ”نہ کھولاجائے

لاہور (صباح نیوز) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں پار لیمانی جمہوری نظام موجود ہے ملک میںصدارتی نظام کی بات کر کے نیا ”کٹا ”نہ کھولاجائے۔ تحر یک انصاف میں مکمل جمہوریت ہے فیصلے تمام مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت کمپلیکس لاہور میں امپلائی فارمنس ایوارڈ کی سالانہ تقریب

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ تقریب میں سال 2020اور2021میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے الخدمت کارکنان کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ مجموعی طور پرسال2020کے بہترین کارکن کا ایوارڈ میڈیا ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کے شعیب مزید پڑھیں

سندھ حکومت ہٹ دھرمی چھوڑکر کالا بلدیاتی قانون واپس لے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کی صوبائی حکومت ہٹ دھرمی چھوڑے اور کالا بلدیاتی قانون واپس لے۔ تین کروڑ آبادی کے شہر کے میئر کو اختیارات نہ ملے تو الیکشن ایکسرسائز کا کیا فائدہ مزید پڑھیں

سانحہ مری،متعلقہ ادارے19جنوری کولاہور ہائیکورٹ طلب

راولپنڈی (صباح نیوز )جماعت اسلامی کے رہنماء محمد سفیان عباسی نے مری میں حالیہ بر فباری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر پنجاب حکو مت اور لوکل انتظامیہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی پنچ میں معروف قانون دان اور مزید پڑھیں