لاہور دھماکا،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ملزموں تک پہنچنے کا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور دھماکے کے ملزموں تک پہنچنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دیں گے۔ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں بھارت کی خفیہ ایجنسی را کی شکست مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر قومی حکمت عملی نہ بنانا عمران خان سرکار کا سنگین جرم ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ قومی حکمت عملی نہ بنانا عمران خان سرکار کا سنگین جرم ہے۔انہوں نے سیاچن سے فوجیں واپس بلانے کی تجویز پر بیان میں کہا مزید پڑھیں

نواز شریف واپس آئیں گے ،شیخ رشید کو فکرمند نہیں ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اوررکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میاں محمد نواز شریف کا ملک ہے، پاکستان کے لوگوں نے انہیں تین مرتبہ وزیر اعظم منتخب کیا ہے ،لوگوں نے ان مزید پڑھیں

نیو انارکلی بازار بم دھماکہ دومبینہ سہولت کار زیر حراست ، مزید تفتیش جاری

لاہور (صباح نیوز)گزشتہ روز لاہور کے علاقہ نیو انارکلی بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث ہونے کے شبہ میں دو مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار سہولت کاروں سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

عمران خان کو اپنی نالائقی پر ماتم کرنا چاہئے،مریم اورنگز یب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجما ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب قوم کے ساتھ پھر ٹویٹ کے ڈرامے کررہے ہیںمالی سال2018 میں جی ڈی پی گروتھ 6.1 تھی ، آپ نے منفی اور مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ہرواقعہ کے پیچھے امریکی اور بھارتی آلہ کار ہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے ہرواقعہ کی پشت پر امریکی اور بھارتی آلہ کار ہیں۔ انہوں نے بیان میں لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(صباح نیوز)انارکلی بم دھماکے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی  ۔پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان انارکلی بم دھماکے مزید پڑھیں