فضل الرحمن ، نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، حکومت سے نجات کیلئے تحریک تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

احتجاجی تحریک کے حوالے سے ڈاکٹرطارق سلیم نے صوبائی ذمہ داران کا کل اجلاس طلب کرلیا

راولپنڈی( صباح نیوز) احتجاجی تحریک کے حوالے سے صوبائی امیرڈاکٹرطارق سلیم نے ا جلاس کل بدھ کو طلب کرلیا ۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعا م الحق اعوان نے کہاہے کہ احتجاجی تحریک اور101دھرنوں کی پلاننگ اوربریفنگ کے مزید پڑھیں

20ہزار سکھ یاتری ساکا ننکانہ کی101ویں سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گے

لاہور:سکھ مذہب کے260پیروکاروں کی یاد میں ساکا ننکانہ کی 101ویں سالانہ تقریبات پر وقار انداز میں منانے کے لیے مرکزی تقریب آئندہ ماہ 21فروری گورو دوارہ جنم استھان ننکانہ میں ہو گی۔ تقریب میں پاکستانی سکھ شہریوں کے علاوہ بھارت، مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ”اگر مجھے نکالا”کے فقرے پرسوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

سرگودھا (صباح نیوز)سوشل میڈیا پر مجھے کیوں نکالا کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا”کا فقرہ وائرل ہونے لگا اور عوام کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک صارف نے لکھا کہ لوگوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قراردے دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیر قانو نی اور غیرآئینی قراردیتے ہوئے کالعدم قراردے دیاجبکہ عدالت نے فوری طورپر کام روکنے کا بھی حکم دیا ہے۔عدالت نے روڈا ایکٹ کے ترمیمی آرڈیننس کو بھی غیر قانونی مزید پڑھیں

عمران خان اپنی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے پریشان ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی ناکامی اور نااہلی کی وجہ سے پریشان اور حواس باختہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

شہزاداکبرکانام ای سی ایل میں ڈالنے کی قرار دادپنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم  کے سابق مشیراحتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ۔پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہورکی احتساب عدالت نیاپوزیشن لیڈرشہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں بتایا گیا کہ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست کے حوالے سے اپنا بیان مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند ، موٹروے کئی مقامات سے بند

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند چھائی رہی ۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، دھند کے باعث فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

بدتہذیبی مسلم لیگ (ن) کا وطیرہ ہے، عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بدتہذیبی مسلم لیگ (ن) کا وطیرہ ہے، ، مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت ہیں، اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔ انہوں مزید پڑھیں