تیزرفتار آئل ٹینکر کی زد میں آکر55سالہ خاتون جاں بحق

احمدیار(صباح نیوز )  تیزرفتار آئل ٹینکر کی زد میں آکر55سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق بس اسٹینڈ کے نزدیک تیزرفتار آئل ٹینکر نے سڑک کراس کرتی 55سالہ (س) بی بی کو کچل دیا جس سے وہ زخموں کی مزید پڑھیں

الیکشن کمشنر پنجاب کا دفتر ریجنل الیکشن کمشنر بہاولپور کا دورہ

لاہور (صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی اور حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر بہاولپور کا دورہ کیا اور بہاولپور ڈویژن کے ضلعی الیکشن کمشنرز سے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ مقدمہ ،شہباز شریف اور حمزہ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکے،چوہدری محمد سرور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ  اقوام متحدہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ فلسطین میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ فلسطین مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند ، موٹروے کئی مقامات سے بند

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر دھند کے باعث مزید پڑھیں

اپوزیشن کے رہنماؤں کے سینے میں دل نہیں ،اقتدار کی ہوس ہے ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے رہنمائوں کے سینے میں دل نہیں ،اقتدار کی ہوس ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ  اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے، مزید پڑھیں

شہبازشریف،فضل الرحمان ملاقات، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرمشاورت

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی،ملاقات میں منی بجٹ مزید پڑھیں

جامعہ قائداوراسلامی یونیورسٹی میں لسانی بنیادوں پرطلبہ کوتقسیم کرنے والے اسلامی وقومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)صوبائی امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ پاکستان کا 65فیصدنوجوان قومی سرمایہ ہے انھیں مواقع ملیں توملکی ترقی میں ان کا اہم کردارہوسکتا ہے حکمران تعلیم کے راستے میں اسپیڈبریکربننے کی بجائے سہولت کاربنیں ،ترقی کاراستہ تعلیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ڈیفنس،ہوم ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری طلب، دو لاپتہ بھائیوں کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کی سماعت  کے دوران سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری ڈیفنس اور ہوم ڈپارٹمنٹ کے سیکرٹری کوطلب کرکے دو لاپتہ بھائیوں کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا، دو لاپتہ بھائیوں صادق امین اور زاہد امین کے مزید پڑھیں

شہبازشریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیں

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست میں ایف آئی اے کی تحقیقات کوغیرقانونی قراردینے اورمقدمے کو خارج کرنے کی استدعا کی گئی ۔شہبازشریف مزید پڑھیں