پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ

راولپنڈی(صباح نیوز )پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت متحرک ہوگئی۔راستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے۔ احتجاج ناکام بنانے اور پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کیلئے فوارہ چوک مزید پڑھیں

بجلی فروخت میں 11فیصد کمی، نقصان عوام سے پورا کرنے کا منصوبہ قابل مذمت ہے,محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی فروخت میں 11فیصد کمی کا خسارہ بھی عوام سے پوراکی تیاری قابل مذمت ہے ۔عوام مہنگی بجلی سے تنگ مزید پڑھیں

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو آئینی حدود کا پابند ہونا ہوگا،لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ  ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے  تمام سٹیک ہولڈرز کو آئینی حدود کا پابند ہونا ہوگا،قومی سیاسی جمہوری قیادت کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے توقعات باندھنے کی مزید پڑھیں

ایازصادق ،بلاول بھٹو کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار مزید پڑھیں

عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومتی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے جس میں وہ نا کام ہو گئے،ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے باجوڑ کے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل صوفی محمد حمید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے – اپنے بیان مزید پڑھیں

راولپنڈی، پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق واریئر 8 کا آغاز

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان پاک چین مشترکہ مشق واریر 8 کا افتتاح کردیا گیا، جس کی تقریب نیشنل کاونٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

احتجاج، دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں، صوبوں کی انتظامیہ کو نہ لڑائیں: مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ احتجاج اور دھرنا دینا ہے تو اپنے صوبے میں دیں،ایک صوبے کی انتظامیہ کو دوسرے صوبے کی انتظامیہ سے نہ لڑائیں ۔ ایک پریس کانفرنس میں تحریک انصاف پر تنقید کرتے مزید پڑھیں

بچوں کی صحت، تعلیم، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریاست ماں جیسی ہے۔ اور بچوں کی صحت، تعلیم، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم اطفال پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

نظامِ عدل کی اصلاح کے لیے قومی آرا کی روشنی میں فل کورٹ بنچ رہنما اصول طے کردے لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات اور نظامِ انصاف کو بہتر بنانے کے لیے چیف جسٹس کا عوام سے رائے لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

فنڈز نہ ہونے کے عذر پرمریضوں کے ڈائیلاسز نہیں رکنے چا ہئیں ،مریم نواز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجا ب مریم نواز شریف نے نشترہسپتال ملتان میں ڈائیلاسزمریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے کاسختی سے نوٹس لیاہے اور24 گھنٹے میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایڈز مزید پڑھیں