جماعت اسلامی شعائر اسلام کی ترویج کے ساتھ عوام کی خدمت کے ذریعے اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہے ،ثمینہ احسان

 راولپنڈی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ  احسان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی شعائر  اسلام کی ترویج کے ساتھ عوام کی خدمت کے ذریعے اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہے، جماعت اسلامی کے قیام مزید پڑھیں

اسلام ایک مکمل دین ہے جس میں دنیا کے تمام مسائل کا حل موجود ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسلام ایک مکمل دین ہے جس میں دنیا کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔اللہ تعالیٰ نے ابنیاء کرام کے بعد تمام مسلمانوں کو اسلام کے مزید پڑھیں

کالعدم جماعت الدعو کے رہنما عبدالرحمن مکی وفات پا گئے

 لاہور(صباح نیوز) پاکستان کے ممتاز عالم الدین ، کالعدم جماعت الدعو کے سیاسی و خارجہ امور شعبے کے سابق سربراہ  حافظ عبدالرحمان مکی لاہور میں وفات پا گئے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے ذیابیطس کے مریض تھے اور ان کی مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت اور امریکی انسانیت کش سرپرستی مسلم ممالک کیلئے بڑا خطرہ بن گئی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اور امریکی انسانیت کش سرپرستی مسلم مملکتوں کے لیے بڑا خطرہ بن گئی،سیاسی کارکنان کا فوجی ٹرائل اور سزائوں کے بعد سیاسی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ مقدمہ ،سپیشل سینٹرل عدالت کا مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لئے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے،جاوید لطیف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے ، کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لئے دبا ئوہے؟۔لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن کو سکول بس پالیسی سے مشروط کردی

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن کو سکول بس پالیسی سے مشروط کردی، عدالت نے سیکرٹری اسکولز کوعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ 50 فیصد بچوں کیلئے بسیں شروع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کو دوٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے،عظمی بخاری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، دوسری طرف سول نافرمانی کا ڈرامہ رچا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے سرکردہ شیرو اور ٹائیگرز سوشل میڈیا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنز، 13 خوارج ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی ، ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید پانچ مجرم اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی(صباح نیوز)سانحہ 9 مئی کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید پانچ مجرموں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،ملزمان کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ ملٹری کورٹس سے اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے مزید پڑھیں