کالعدم جماعت سے مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہیں،شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہیں۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

معیشت کا برا حال ، حالات بگڑتے جا رہے ہیں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے اور حالات بگڑتے جا رہے ہیں،نالائقوں کے ہاتھ میں ملک رہا تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز) گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں حالات بگڑنے لگے، اموات اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن کو ملکی مفادات کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہئے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفادات کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہئے۔لاہور میں عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے ملاقات کی اس مزید پڑھیں

غازی علم الدین شہید کا  یوم شہادت کل منایا جائیگا

سرگودھا(صباح نیوز)عاشق رسول غازی علم الدین شہید کا 92 واں یوم شہادت کل منایا جائیگا، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد غازی علم الدین شہید کے یوم شہادت کو جوش و جذبہ کیساتھ منانے کا اعلان کیا گیا غازی علم مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا مارچ،راولپنڈی میں سڑکیں بند،شہریوں کو مشکلات

راولپنڈی(صباح نیوز)کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں مری روڈ پر جگہ جگہ کنٹینرز کھڑے کرکے دونوں اطراف ٹریفک کیلئے بند ہیں،شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ  کے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف،حمزہ شہباز کی عبوی ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی بینکنگ عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد حمزہ شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں20نومبر مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور پی او بی ٹرسٹ کے اشتراک سے یتیم بچوں کے لئے فری آئی سکریننگ کیمپ

شیخوپورہ(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت پری ونشن آف بلائنڈنس ٹرسٹ کے تعاون سے یتیم بچوں کے لئے فری آئی سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آغوش الخدمت شیخوپورہ میں منعقدہ آئی کیمپ میں آغوش مزید پڑھیں

اللہ کی بجائے فرانس،یورپی یونین سے خوفزدہ وزرا شرم سے ڈوب مریں ،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)نومنتخب امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطار ق سلیم نے کہاہے کہ اللہ کی بجائے دجالی قوتوں کے سامنے سجدہ ریزحکمران قوم پر عذاب ہیں۔ وزیرداخلہ ہرروزپریس کانفرنس میں قوم کوفرانس سے ڈراتے ہیں کہ اس کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

نوازشریف کے رشتہ داروں کےشناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم آگیا

لاہور(صباح نیوز) بینکنگ عدالت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے قریبی رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور شناختی کارڈز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ عدالت نمبر 5 میں کشمیر شوگر ملز کیخلاف مزید پڑھیں