ارشد شریف کو قتل کرنے والوں کو پتہ تھا کسے مارنا اور کسے بچانا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنے والوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

کوہاٹ: پولیس ٹریننگ اسکول کے قریب دستی بم سے حملہ

کوہاٹ(صباح نیوز)کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر پولیس ٹریننگ اسکول کے گیٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان دستی بم اسکول کے گیٹ کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)  جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔جمعہ کو ایوانِ صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مستعفی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی طویل ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)  جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی  کے مستعفی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کو اپنی جماعت میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دے دی ۔ مولانا فضل الرحمان اور مستعفی سینیٹر مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل راجہ رب نواز نے کمانڈر کوسٹ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بحریہ میں کمانڈر کوسٹ کی کمان کی تبدیلی، ریئر ایڈمرل راجہ رب نواز نے کمانڈر کوسٹ کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ میں کمانڈر کوسٹ کی کمان کی تبدیلی، ریئر ایڈمرل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے لانگ مارچ کے دوران جاں بحق افراد کے ورثہ کیلئے امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت کی طرف سے لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثہ کے لئے امدادی پیکج کی منظوری دیدی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے 4 افراد کے ورثا کو دو کروڑ روپے دیے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے شادی فارم میں ختم نبوت ۖ کا حلف نامہ شامل کرنے کیلئے قانونی سازی کی ہدایت کر دی

اسلام آبادا (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے نادرا اور پاسپورٹ فارموں کی طرز پر شادی رجسٹریشن فارم میں حضرت محمد ۖ کے خاتم النبیین ہونے کا حلف شامل کرنے کے لیے حکومت کو ضروری قانون سازی مزید پڑھیں

سردیوں میں ناشتے اور کھانے کیلئے 8 گھنٹے گیس ملے گی، سیکریٹری پیٹرولیم

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری پیٹرولیم نے واضح کیاہے کہ سردیوں میں ناشتے اور کھانے کیلئے 8 گھنٹے گیس ملے گی،سی این جی اسٹیشن کو بتا دیا اگلے دو ماہ گیس نہیں ملے گی،10 سال بعد پاکستان میں مقامی گیس کا ذخیرہ مزید پڑھیں